گووندا کے گارڈز اور فوٹوگرافر بیچ سڑک پر لڑ گئے، اداکار کو بیچ بچاؤ کرنا پڑ گیا
بالی ووڈ کے ہیرو نمبر 1 یعنی گووندا ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، لیکن اس بار وجہ کوئی فلم نہیں بلکہ ایک ایونٹ کے باہر ہونے والا ہنگامہ ہے۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران مداحوں کے بھاری رش میں گووندا کے باؤنسر اور میڈیا فوٹوگرافرز (پیپرازی) کے درمیان سخت تو تکار ہو […]
گووندا کے گارڈز اور فوٹوگرافر بیچ سڑک پر لڑ گئے، اداکار کو بیچ بچاؤ کرنا پڑ گیا Read More »









