مقبول ترین

پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ریڈی ڈیٹا سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد: پاکستان میں جدید ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر اسکائی47 کے جدید “قراقرم ون” () ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ ملک کا سب سے بڑا اے آئی ریڈی ڈیٹا سینٹر قرار دیا جا رہا ہے، جو مصنوعی ذہانت (اے آئی)، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور ہائی پرفارمنس

پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ریڈی ڈیٹا سینٹر کا افتتاح Read More »

بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین عہدے سے مستعفی

بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل ہونے سے دو سال قبل ہی منصب سے استعفیٰ دے دیا۔ 76 سالہ صدر نے صحت کی خرابی کو اپنے فیصلے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔ بنگلا دیش کے صدارتی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں محمد شہاب الدین نے

بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین عہدے سے مستعفی Read More »

اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک روپیہ معاوضے پر کام کیا: جاوید شیخ

پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی مہمان نوازی، انکساری اور فراخ دلی کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے بتایا کہ

اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک روپیہ معاوضے پر کام کیا: جاوید شیخ Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2027 میں دورہ انگلینڈ : 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سیریز 15 سے 26 مئی 2027 تک جاری رہے گی۔ پہلا ون ڈے 15 مئی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا میچ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2027 میں دورہ انگلینڈ : 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول Read More »

مشرق وسطی میں کشیدگی نے دنیا پھر کوئلے سے بجلی بنانے کی طرف مائل

عالمی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ، آبنائے ہرمز میں بار بار رکاوٹوں اور قدرتی گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث دنیا ایک بار پھر کوئلے سے بجلی پیدا کرنے پر انحصار بڑھا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2026 میں عالمی

مشرق وسطی میں کشیدگی نے دنیا پھر کوئلے سے بجلی بنانے کی طرف مائل Read More »

گوگل پر پالیسیوں کی خلاف ورزی پر 304 ارب روپے کا جرمانہ

یورپی یونین نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر مجموعی طور پر 890 ملین یورو (تقریباً ایک ارب ڈالر) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے، جس کی مالیت تقریباً 304 ارب پاکستانی روپے بنتی ہے۔ یورپی کمیشن نے گوگل پر 460 ملین یورو جرمانہ اس الزام پر لگایا کہ کمپنی نے سرچ نتائج میں اپنی سروسز،

گوگل پر پالیسیوں کی خلاف ورزی پر 304 ارب روپے کا جرمانہ Read More »

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی معاہدہ

امریکا اور سعودی عرب نے ایک اہم سول (پرامن) جوہری تعاون کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس معاہدے کی حتمی منظوری اس وقت ہوگی جب سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لاتے ہوئے ابراہم معاہدوں میں شامل ہوگا۔ اے ایف پی کے مطابق یہ

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی معاہدہ Read More »

امریکا کا مون شوٹ اے آئی پر اینتھروپک کی ٹیکنالوجی نقل کرنے کا الزام

امریکی حکومت نے چینی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کمپنی مون شوٹ اے آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے امریکی کمپنی اینتھروپک کے جدید اے آئی ماڈل کی نقل کر کے اپنا کیمی کے 3 ماڈل تیار کیا۔ وائٹ ہاؤس کے آفس آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پالیسی کے ڈائریکٹر مائیکل کریٹسیوس نے سوشل

امریکا کا مون شوٹ اے آئی پر اینتھروپک کی ٹیکنالوجی نقل کرنے کا الزام Read More »

پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالر معاونت کی درخواست: برطانوی نیوز ایجنسی کا دعویٰ

الاقوامی نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق پاکستان کی جانب سے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو ارسال کی گئی درخواست میں دونوں ممالک کے درمیان پانچ سالہ مالیاتی تعاون کے ایک خصوصی انتظام کی سفارش کی گئی ہے۔ اگر اس درخواست کو منظوری مل جاتی ہے تو یہ پاکستان کی معیشت کے لیے ایک اہم

پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالر معاونت کی درخواست: برطانوی نیوز ایجنسی کا دعویٰ Read More »

اوپن اے آئی کے اے آئی ایجنٹس کی ٹیسٹ کے دوران ہگنگ فیس ہیک کرنے کی کوشش

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے انکشاف کیا ہے کہ سکیورٹی جانچ کے دوران اس کے جدید خودمختار مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹس نے غیر متوقع طور پر حفاظتی حدود عبور کرتے ہوئے پروگرامرز کے معروف پلیٹ فارم ہگنگ فیس تک رسائی حاصل کرنے اور وہاں سے خفیہ معلومات

اوپن اے آئی کے اے آئی ایجنٹس کی ٹیسٹ کے دوران ہگنگ فیس ہیک کرنے کی کوشش Read More »