مقبول ترین

آواراپن 2 کے موسیقار کا فلم کے خلاف مہم چلائے جانے کا الزام

بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور میوزک کمپوزر امال ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار عمران ہاشمی کی آنے والی فلم آواراپن 2 اور اس کے میوزک البم کے خلاف مبینہ طور پر پیڈ پی آر مہم چلائی جا رہی ہے۔ آواراپن 2 عمران ہاشمی کی 2007 میں ریلیز ہونے والی مقبول فلم آواراپن

آواراپن 2 کے موسیقار کا فلم کے خلاف مہم چلائے جانے کا الزام Read More »

آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے بولرز میں ابرار احمد کا دوسرا نمبر

انگلینڈ کے تجربہ کار بیٹر جو روٹ نے بھارت کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنا لی ہے۔ جو روٹ نے بھارت کے خلاف سیریز میں تینوں میچوں میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے 76، 99

آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے بولرز میں ابرار احمد کا دوسرا نمبر Read More »

سعودی عرب کو دھمکیوں کے جواب میں پاکستان کی حوثیوں کو کارروائی کی وارننگ

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کی دھمکی اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے بعد پاکستان نے حوثیوں کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی بحری جہازوں یا سمندری مفادات کے خلاف کسی بھی قسم کا اقدام ناقابلِ قبول ہوگا۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے

سعودی عرب کو دھمکیوں کے جواب میں پاکستان کی حوثیوں کو کارروائی کی وارننگ Read More »

ڈیوڈ وارنر کا شراب پی کر گاڑی چلانے کا اعتراف جرم

آسٹریلیا کے سابق اسٹار کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے شراب کے نشے میں گاڑی چلانے کے الزام میں جرم قبول کر لیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق ان کی سزا کا فیصلہ 18 اگست کو سنایا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ وارنر پر الزام تھا کہ وہ ایک وین چلا رہے تھے اور پولیس کے

ڈیوڈ وارنر کا شراب پی کر گاڑی چلانے کا اعتراف جرم Read More »

ایس اینڈ پی نے 8 سال بعد پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر کے “بی” کر دی

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی طویل مدتی خودمختار مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ کو “بی-” سے بڑھا کر “بی” کر دیا ہے، جس کے بعد پاکستان تقریباً آٹھ سال بعد دوبارہ “بی” کیٹیگری میں شامل ہو گیا ہے۔ ایس اینڈ پی کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری ادارہ جاتی صلاحیت میں

ایس اینڈ پی نے 8 سال بعد پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر کے “بی” کر دی Read More »

جیف بیزوس کی انگلینڈ کے فٹ بال کلب لیورپول میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس نے انگلش پریمیئر لیگ کے معروف کلب لیورپول میں اقلیتی حصص خریدنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے برطانوی نژاد بھارتی کاروباری شخصیت امیت بھاٹیا کی قیادت میں قائم کنسورشیم سے مذاکرات کیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جیف بیزوس نے

جیف بیزوس کی انگلینڈ کے فٹ بال کلب لیورپول میں سرمایہ کاری میں دلچسپی Read More »

امریکا نے ایران پر فوجی کارروائی کے لئے 37.5 ارب ڈالر پھونک ڈالے، مزید 67 ارب ڈالر درکار

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ پر اب تک امریکہ کو تقریباً 37.5 ارب ڈالر خرچ کرنا پڑ چکے ہیں۔ انہوں نے پینٹاگون کے لیے 67 ارب ڈالر سے زائد اضافی فنڈز کی درخواست کا بھی دفاع کیا۔

امریکا نے ایران پر فوجی کارروائی کے لئے 37.5 ارب ڈالر پھونک ڈالے، مزید 67 ارب ڈالر درکار Read More »

ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا راج

ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ 2026 میں جمیکا کنگز مین کی ٹیم پاکستانی ستاروں کی موجودگی کے باعث خاص توجہ حاصل کر رہی ہے۔ فرنچائز نے اپنی اسکواڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شامل کی ہے، جن میں صائم ایوب، معاذ صداقت، عثمان خان اور حنین شاہ نمایاں ہیں۔ جمیکا کنگز مین کے

ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا راج Read More »

جنگ کا انداز بدل گیا: غزہ، ایران اور یوکرین میں جدید اے آئی جنگی نظام استعمال ہونے لگے

دنیا بھر میں جنگی حکمت عملی تیزی سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی طرف منتقل ہو رہی ہے، جہاں خودکار ڈرونز، اے آئی پر مبنی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹمز اور ہدف کی نشاندہی کرنے والی ٹیکنالوجی روایتی عسکری فیصلوں کی جگہ لے رہی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگرچہ اے آئی جنگی کارروائیوں

جنگ کا انداز بدل گیا: غزہ، ایران اور یوکرین میں جدید اے آئی جنگی نظام استعمال ہونے لگے Read More »

دنیا میں 64 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بھوک کا شکار افراد کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم یہ شرح کورونا وبا سے پہلے کی سطح سے اب بھی زیادہ ہے۔ الجزیرہ میں اقوام متحدہ کی شائع رپورٹ کے مطابق 2025 میں تقریباً 64 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی قلت

دنیا میں 64 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی قلت کا شکار: اقوام متحدہ Read More »