مقبول ترین

ایرانی حملوں کے بعد کویت میں شدید گرمی کے دوران بجلی بچانے کی مہم شروع

دنیا کے گرم ترین ممالک میں شمار ہونے والے کویت میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی بچت قومی ترجیح بن گئی ہے۔ ایرانی حملوں میں بجلی گھروں کو نقصان پہنچنے کے خدشات کے بعد حکام نے شہریوں سے توانائی کے کم استعمال کی اپیل کر دی۔ کویتی حکام کے مطابق ایران کی جانب سے

ایرانی حملوں کے بعد کویت میں شدید گرمی کے دوران بجلی بچانے کی مہم شروع Read More »

حماس کی قیادت میں بڑی تبدیلی، خلیل الحیہ نئے سربراہ مقرر

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے خلاف برسرپیکار تنظیم حماس نے خلیل الحیہ کو اپنا نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس تقرری سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ حماس ہتھیار چھوڑنے کے مطالبات کے معاملے پر مزید سخت موقف اختیار کر سکتی ہے۔ خلیل الحیہ نے یحییٰ السنوار

حماس کی قیادت میں بڑی تبدیلی، خلیل الحیہ نئے سربراہ مقرر Read More »

بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز: کمنز، لیون اور ہیزل ووڈ کی آسٹریلوی اسکواڈ میں واپسی

آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، جس میں کپتان پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور نیتھن لائن انجریز سے صحت یاب ہو کر ٹیم میں واپس شامل کر لیے گئے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 13 اگست سے ڈارون

بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز: کمنز، لیون اور ہیزل ووڈ کی آسٹریلوی اسکواڈ میں واپسی Read More »

نعیمہ بٹ کو مشورے دینا بھاری پڑگیا: ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی فلم سے ہی نکال دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک بار پھر کاسٹنگ اور فنکاروں کے رویوں سے متعلق بحث شروع ہو گئی ہے۔ سینئر اداکارہ اور معروف ہدایت کارہ سنگیتا نے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نعیمہ بٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کے درمیان تخلیقی معاملات پر اختلافات پیدا ہوئے، جس کے بعد

نعیمہ بٹ کو مشورے دینا بھاری پڑگیا: ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی فلم سے ہی نکال دیا Read More »

زائرین کے لیے بڑی سہولت: سال میں ایک بار ویزا لگوائیں اور کئی بار عمرہ کے لئے جائیں

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا ہے۔ نئے ویزے کے تحت زائرین ایک سال کے دوران متعدد بار سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق

زائرین کے لیے بڑی سہولت: سال میں ایک بار ویزا لگوائیں اور کئی بار عمرہ کے لئے جائیں Read More »

کیا لہسن واقعی کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا حقیقت کیا ہے

کینسر ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جس کی تشخیص اکثر بہت دیر سے ہوتی ہے، اسی لیے لوگ اس سے بچاؤ کے لیے مختلف گھریلو ٹوٹکے آزماتے ہیں۔ ان ہی میں ایک مشہور خیال یہ بھی ہے کہ روزانہ لہسن کی ایک کلی کھانے سے کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ تاہم ماہرین صحت

کیا لہسن واقعی کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا حقیقت کیا ہے Read More »

امیتابھ بچن ایک بار پھر کریں گے سوالات کی بارش، کون بنے گا کروڑ پتی 18 کا اعلان

بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول ترین کوئز شو “کون بنے گا کروڑ پتی” (کے بی سی) کے مداحوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن ایک بار پھر اپنی مخصوص آواز اور انداز کے ساتھ شو کے نئے سیزن میں واپس آ رہے ہیں۔ شو کے 18ویں سیزن

امیتابھ بچن ایک بار پھر کریں گے سوالات کی بارش، کون بنے گا کروڑ پتی 18 کا اعلان Read More »

ملک میں پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کا فارمولہ سامنے آگیا

وفاقی کابینہ سے منظور کیے گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس کے تحت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل کردیا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق نئے نظام کے تحت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل

ملک میں پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کا فارمولہ سامنے آگیا Read More »

ایران امریکا کشیدگی کے اثرات، امریکیوں پر پیٹرول بم گر گیا

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات امریکی عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان حملوں میں شدت آنے کے بعد امریکا میں پیٹرول کی اوسط قیمت ایک بار پھر 4 ڈالر فی گیلن کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکی موٹر کلب اے اے اے (ٹرپل

ایران امریکا کشیدگی کے اثرات، امریکیوں پر پیٹرول بم گر گیا Read More »

غیر معیاری اور جعلی مصنوعات بیچنے پر علی ایکسپریس کو 183 ارب روپے کا جرمانہ

یورپی یونین نے آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم علی ایکسپریس پر غیر قانونی، جعلی اور غیر محفوظ مصنوعات کی فروخت روکنے میں ناکامی پر 550 ملین یورو (تقریباً 183 ارب پاکستانی روپے) کا ریکارڈ جرمانہ عائد کر دیا۔ یورپی کمیشن کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ پلیٹ فارم پر فروخت ہونے والے

غیر معیاری اور جعلی مصنوعات بیچنے پر علی ایکسپریس کو 183 ارب روپے کا جرمانہ Read More »