مقبول ترین

واٹس ایپ کا نیا انقلابی فیچر، چینلز کی اسٹوریج کلین اپ آسان ہونے جا رہا ہے

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور اہم اور مفید فیچر پر کام جاری ہے، جس کے تحت چینلز میں اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان اور مؤثر بنایا جائے گا۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ایک ایسے ٹول کو متعارف کرانے کی تیاری میں ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے چینلز میں موجود غیر ضروری تصاویر، […]

واٹس ایپ کا نیا انقلابی فیچر، چینلز کی اسٹوریج کلین اپ آسان ہونے جا رہا ہے Read More »

امن پلان مان لو ورنہ ناکامی مقدر ہوگی: ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی ایک بار پھر خطرے میں پڑ گئی، ایران نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا 14 نکاتی امن منصوبہ تسلیم کیا جائے، ورنہ واشنگٹن کو مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایران کے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے واضح کیا کہ ایرانی

امن پلان مان لو ورنہ ناکامی مقدر ہوگی: ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب Read More »

ایران کا بڑا داؤ: تہران نے ٹرمپ کو انتظار کی جنگ میں گھسیٹ لیا

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ایک نئے خطرناک مرحلے میں داخل ہوگئی، ماہرین کا کہنا ہے کہ تہران اب یہ سمجھتا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو “انتظار کی جنگ” میں شکست دے سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کی قیادت اس وقت کسی دباؤ میں جھکنے کے بجائے وقت حاصل کرنے

ایران کا بڑا داؤ: تہران نے ٹرمپ کو انتظار کی جنگ میں گھسیٹ لیا Read More »

پاکستان کی کوششیں کامیاب: قطرسے این ایل جی کا ایک اور جہاز کراچی کے لئے روانہ

علاقائی کشیدگی کے ماحول میں پاکستان کیلئے بڑی سفارتی اور توانائی پیش رفت سامنے آگئی۔ الجزیرہ کے مطابق قطر کا دوسرا ایل این جی ٹینکر مِہزم آبنائے ہرمز عبور کرتے ہوئے پاکستان کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔174 ہزار مکعب میٹر گیس لے جانے والا یہ بحری جہاز قطر کی راس اللفان بندرگاہ سے روانہ ہوا

پاکستان کی کوششیں کامیاب: قطرسے این ایل جی کا ایک اور جہاز کراچی کے لئے روانہ Read More »

ٹرمپ نے ایرانی تجاویز مسترد کردیں: ایران نے امریکی رویہ غیر معقول قرار دےدیا

ایران نے کہا ہے کہ اس کی جانب سے خطے میں امن کیلئے ایک ذمہ دارانہ اور فراخدلانہ تجویز دی گئی تھی لیکن امریکا مذاکرات میں غیر معقول اور یکطرفہ مطالبات کررہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کو پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران نے امریکا کو جنگ کے خاتمے

ٹرمپ نے ایرانی تجاویز مسترد کردیں: ایران نے امریکی رویہ غیر معقول قرار دےدیا Read More »

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سپراسٹار وجے نے وزیراعلیٰ بنتے ہی 2 وعدے پورے کردیئے

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سپراسٹار تھلا پتی وجے نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی 2 وعدے پورے کردیئے بھارتی ریاست تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے نے حلف لینے کے فوراً بعد اپنے دو سب سے بڑے انتخابی وعدے پورے کر دیے۔ اس سے ریاست کے عوام خوشی سے جھوم اٹھے ہیں۔ وجے

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سپراسٹار وجے نے وزیراعلیٰ بنتے ہی 2 وعدے پورے کردیئے Read More »

سعودی عرب کھیلوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹنے لگا

گزشتہ چند برسوں میں سعودی عرب نے عالمی کھیلوں میں غیر معمولی سرمایہ کاری کر کے اپنی مضبوط موجودگی قائم کی۔ فٹبال، گولف، اسنوکر، خواتین ٹینس، ریسلنگ اور دیگر کھیلوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ لگا کر سعودی عرب نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ اس حکمت عملی کا مقصد معیشت کو تیل پر

سعودی عرب کھیلوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹنے لگا Read More »

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ہم پلہ قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار سے متعلق ایک تفصیلی اور اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے واضح کیا ہے کہ دونوں عدالتیں ایک دوسرے کے ماتحت نہیں

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ہم پلہ قرار Read More »

ڈیجیٹل یادوں سے تیار کردہ مصنوعی سابق محبوب: ایک نیا اور متنازع رحجان

ٹیکنالوجی جہاں زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کر رہی ہے، وہیں اب یہ انسانی جذبات اور ٹوٹے ہوئے تعلقات کے درمیان بھی جگہ بنا رہی ہے۔ چین میں نوجوانوں کے درمیان ایک نیا اور پریشان کن رحجان دیکھا جا رہا ہے جہاں لوگ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کرتے ہوئے اپنے سابق جیون

ڈیجیٹل یادوں سے تیار کردہ مصنوعی سابق محبوب: ایک نیا اور متنازع رحجان Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ حکومت محتاط حکمت عملی اپنانے پر مجبور : محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے متحرک ہے اور موجودہ حالات کے پیش نظر محتاط معاشی حکمت عملی اپنانا ناگزیر ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ حکومت کی

مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ حکومت محتاط حکمت عملی اپنانے پر مجبور : محمد اورنگزیب Read More »