فن وثقافت

اکشے سمیت 24 سپر اسٹار، ویلکم ٹو دی جنگل کی شوٹنگ کی تیاریاں

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی ہٹ فرنچائز ویلکم کی نئی فلم ویلکم ٹو دی جنگل کا باضابطہ اعلان رواں برس 9 ستمبر کو ان کی سالگرہ پر کیا گیا تھا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی ویلکم ٹو دی جنگل سرخیوں میں آگئی تھی کیونکہ اس میں صرف ایک نہیں بلکہ 24 اداکار ایک […]

اکشے سمیت 24 سپر اسٹار، ویلکم ٹو دی جنگل کی شوٹنگ کی تیاریاں Read More »

نشے میں دھت سنی دیول کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

حال ہی میں بھارتی سپر اسٹار سنی دیول کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ممبئی کے علاقے جوہو میں نشے میں دھت نظر آ رہے ہیں۔ اب سنی دیول نے خود اس وائرل ویڈیو کی حقیقت بتادی ہے۔ وائرل ویڈیو میں سنی دیول کو سڑک کے بیچوں بیچ چلتے ہوئے دیکھا

نشے میں دھت سنی دیول کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی Read More »

شاہ رخ ہیٹرک کیلیے تیار، ڈنکی کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کے بادشاہ کہے جانے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے ۔ رواں برس یہ ان کی تیسری فلم ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کے ہدایت کار منا بھائی ایم بی بی ایس، پی کے، تھری ایڈیٹس اور سنجو جیسی بلاک بسٹر فلمیں

شاہ رخ ہیٹرک کیلیے تیار، ڈنکی کا ٹریلر جاری Read More »

فرق نہیں پڑتا میرا مذہب کیا ہے آخر ہوں تو پاکستانی، ایریکا روبن

مس یونیورس مقابلوں میں پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کرنے والی حسینہ ایریکا روبن کا کہنا ہے کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ میں کس مذہب سے تعلق رکھتی ہوں ۔۔ آخر میں ہوں تو پاکستانی۔۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کو دیئے گئے انٹرویو میں ایریکا روبن نے کہا کہ کبھی مس یونیورس

فرق نہیں پڑتا میرا مذہب کیا ہے آخر ہوں تو پاکستانی، ایریکا روبن Read More »

اداکارہ تبو پر جیکی شیروف کا جنسی حملہ

تبو کا شمار بالی ووڈ کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، جن کے ساتھ کوئی بھی اداکار یا ہدایت کار کام کرنے سے انکار نہیں کر سکتا۔ لیکن ایک فنکار ایسا بھی ہے جس نے تبو کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا۔ جیکی شیروف اور تبو نے کبھی کسی فلم میں ایک ساتھ کام نہیں

اداکارہ تبو پر جیکی شیروف کا جنسی حملہ Read More »

ایشوریا رائے کو عمران ہاشمی کی وجہ سے امیتابھ بچن پر غصہ

بچن خاندان کو بہت پیشہ ور سمجھا جاتا ہے۔ جو عموماً ایک دوسرے کے کام میں مداخلت نہیں کرتے لیکن ایشوریہ رائے بچن نے امیتابھ بچن کے کسی فلم میں کام کرنے پر اپنے اعتراض کا اظہار ضرور کیا۔ اس اعتراض کی وجہ وہ فلم نہیں بلکہ وہ ہیرو تھا جس کے ساتھ ایشوریہ رائے

ایشوریا رائے کو عمران ہاشمی کی وجہ سے امیتابھ بچن پر غصہ Read More »

پربھاس کی فلم سالار کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی

باہو بلی جیسی بلاک بسٹر فلم کے ہیرو پربھاس کی فلم سالار: پارٹ 1 سیز فائر کا ٹریلر طویل انتظار کے بعد جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ فلم اسکرینز پر ایکشن اور سنسنی بڑھانے کی ضمانت دیتی ہے۔ سالار کے 3 منٹ 47 سیکنڈ طویل ٹریلر

پربھاس کی فلم سالار کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی Read More »

سلمان خان ٹائیگر تھری کی کمائی سے ناخوش، بڑا اعلان کردیا

ایسے وقت میں جب بالی ووڈ کے تمام بڑے ستاروں کی فلمیں 1000 کروڑ روپے کما رہی ہیں، سلمان خان اپنی حالیہ فلم ٹائیگر 3 کی 500 کروڑ کی کمائی سے بالکل خوش نہیں۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران سلمان خان نے کہا کہ دوسری ستاروں کے برعکس وہ سینما گھروں مین اپنی فلموں کے

سلمان خان ٹائیگر تھری کی کمائی سے ناخوش، بڑا اعلان کردیا Read More »

امیتابھ بچن کی شرارت نے انوشکا شرما کو حیران و پریشان کردیا

بالی ووڈ اداکارہ اور کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کی امیج ایک پراعتماد اور نرم خو اداکارہ کی ہیں لیکن ایک تقریب کے دوران امیتابھ بچن نے کچھ ایسا کر دیا کہ ۤانوشکا حیران و پریشان ہوگئیں۔ 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم پی کے نے باکس آفس پر دھماکا کردیا تھا۔ یہ

امیتابھ بچن کی شرارت نے انوشکا شرما کو حیران و پریشان کردیا Read More »

ٹائیگر 3 کی ریکارڈ کمائی ، فلم 400 کروڑ کلب میں شامل

سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی اسٹارر ٹائیگر 3 سال کی کامیاب ترین فلموں میں شامل ہوگئی ہے کیونکہ اس نے آج دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے بھارتی روپے کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے جاسوس جوڑے کے مرکزی کرداروں پر مبنی اس ایکشن تھرلر فلم نے اب تک بھارت

ٹائیگر 3 کی ریکارڈ کمائی ، فلم 400 کروڑ کلب میں شامل Read More »