بلیسنگ مزربانی کو لالچ لے ڈوبا: پی ایس ایل معاہدہ توڑنے پر2 سال کی پابندی
زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزربانی کو پی ایس ایل سے کئے گئے معاہدے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کے فاسٹ بولر پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ بلیسنگ مزربانی نے پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن […]
بلیسنگ مزربانی کو لالچ لے ڈوبا: پی ایس ایل معاہدہ توڑنے پر2 سال کی پابندی Read More »









