اہم ترین

جانیے اپنا فون ری اسٹارٹ کرنے کا صحیح وقت اور اسپیڈ کریں تیز

آج کے دور میں اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے، لیکن اکثر لوگ اسے مسلسل استعمال کرتے ہیں اور ری اسٹارٹ کرنے کی عادت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق وقتاً فوقتاً فون کو ری اسٹارٹ کرنا اس کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے نہایت ضروری ہے۔ […]

جانیے اپنا فون ری اسٹارٹ کرنے کا صحیح وقت اور اسپیڈ کریں تیز Read More »

اب عمر چھپانا مشکل: یورپ یونین میں سوشل میڈیا کیلئے نیا نظام متعارف

یورپی یونین کے ملکوں میں بچوں کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے دوری ممکن بنانے کے لئے ایک ایپ پر مشتمل نظام متعارف کردیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈر لیئین نے اعلان کیا ہے کہ بچوں کو آن لائن خطرات سے بچانے کیلئے تیار کی گئی

اب عمر چھپانا مشکل: یورپ یونین میں سوشل میڈیا کیلئے نیا نظام متعارف Read More »

ایران ایٹمی پروگرام کردے تو ترقی میں مدد کر سکتے ہیں: امریکا

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات اور باہمی بداعتمادی ایک دن میں ختم نہیں ہو سکتے، تاہم یہ واضح ہے کہ ایرانی مذاکرات کار واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باوجود

ایران ایٹمی پروگرام کردے تو ترقی میں مدد کر سکتے ہیں: امریکا Read More »

ٹیکنالوجی کی ترقی یا رکاوٹ؟ اے آئی بوم نے اربوں افراد کو پیچھے دھکیل دیا

جاپان کے دارالحکومت توکیو میں ٹیلی کام انڈسٹری کی عالمی تنظیم جی ایس ایم اے کے سربراہ وویک بدری ناتھ نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیز رفتار ترقی کے باعث میموری چِپس کی عالمی قلت دنیا بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی بڑھانے کی کوششوں کو سست کر رہی ہے۔ اقوام

ٹیکنالوجی کی ترقی یا رکاوٹ؟ اے آئی بوم نے اربوں افراد کو پیچھے دھکیل دیا Read More »

بوبی دیول کا شراب چھوڑنے سے زندگی میں بڑی تبدیلی کا اعتراف

بالی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول نے حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے مکمل طور پر شراب سے دور ہیں اور اب انہیں اس کی کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندرا

بوبی دیول کا شراب چھوڑنے سے زندگی میں بڑی تبدیلی کا اعتراف Read More »

حسن علی کے لئے ٹی 20 بلاسٹ کے دروازے کھل گئے، یارک شائر کاؤنٹی سے معاہدہ

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائر نے پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کو ویائٹیلٹی ٹی 20 بلاسٹ کے لیے سائن کرلیا ہے۔ حسن علی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور پاکستان کی نمائندگی 57 میچز میں کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ دنیا بھر کی مختلف لیگز میں بھی کھیل چکے

حسن علی کے لئے ٹی 20 بلاسٹ کے دروازے کھل گئے، یارک شائر کاؤنٹی سے معاہدہ Read More »

مائیکرو سافٹ کا بڑا فیصلہ:آؤٹ لک ایپ 25 مئی 2026 سے تقریباً غیر فعال

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے کہ مائیکروسافٹ نے اپنی مقبول ہلکی ای میل ایپ مائیکرو سافٹ آؤٹ لک لائٹ کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 25 مئی 2026 کے بعد یہ ایپ عملی طور پر کام کرنا بند کر دے گی۔ آؤٹ لک لائٹ

مائیکرو سافٹ کا بڑا فیصلہ:آؤٹ لک ایپ 25 مئی 2026 سے تقریباً غیر فعال Read More »

راجیش کھنہ کی موت کے برسوں بعد گھر میں پڑے 64 بند سوٹ کیسوں کا راز کھل گیا

ہندی سنیما کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا جادو آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ 60 اور 70 کی دہائی میں ان کا اسٹارڈم ایسا تھا کہ ان کی تقریباً ہر فلم سپرہٹ ثابت ہوتی تھی۔ 18 جولائی 2012 کو ان کے انتقال کے بعد ایک ایسا راز سامنے آیا جس نے

راجیش کھنہ کی موت کے برسوں بعد گھر میں پڑے 64 بند سوٹ کیسوں کا راز کھل گیا Read More »

سعودی عرب کا امریکا پرایران سے دوبارہ مذاکرات دباؤ: امریکی اخبار کا دعویٰ

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز پر عائد ناکہ بندی ختم کرے اور ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔ امریکی اخبار بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک خطے میں مزید عدم استحکام سے بچنے کے

سعودی عرب کا امریکا پرایران سے دوبارہ مذاکرات دباؤ: امریکی اخبار کا دعویٰ Read More »

عالمی کرکٹ پر بھارتی آمریت: کرکٹ کی بائبل وزڈن کے نئے شمارے میں بڑے انکشافات

کرکٹ کی بائبل کہلانے والے برطانوی جریدے وزڈن نے عالمی کرکٹ پر بھارتی گرفت اور سیاسی مداخلت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے موجودہ صورتحال کو آمریت زدہ قرار دے دیا ہے۔ وزڈن کرکٹرز المناک کے 163 ویں ایڈیشن میں ایڈیٹر لارنس بوتھ نے عالمی کرکٹ کی موجودہ حالت زار پر ایک چارج شیٹ

عالمی کرکٹ پر بھارتی آمریت: کرکٹ کی بائبل وزڈن کے نئے شمارے میں بڑے انکشافات Read More »