شام میں 64 سال بعد کُردوں کی شہریت کی رجسٹریشن
شام میں کئی دہائیوں کے بعد کردوں کی شہریت کی رجسٹریشن کا کام دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق شام میں 1962 کی متنازع مردم شماری کے بعد ہزاروں کرد غیر رجسٹرڈ قرار دیے گئے تھے، جس کے باعث وہ ریاستی شہریت سے محروم ہو گئے تھے۔ اب حالیہ حکومتی ہدایات کے […]
شام میں 64 سال بعد کُردوں کی شہریت کی رجسٹریشن Read More »









