برطانیہ میں روبوٹک سرجری کا نیا دور، پھیپھڑوں کے کینسر کا پیچیدہ آپریشن کامیاب
برطانیہ میں جدید طبی ٹیکنالوجی نے سرجری کے شعبے میں ایک نئی پیش رفت کی راہ ہموار کر دی ہے، جہاں “دا ونسی 5” روبوٹک اسسٹڈ سرجیکل سسٹم کے ذریعے پھیپھڑوں کے کینسر کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس جدید نظام سے نہ صرف پیچیدہ آپریشن زیادہ درست انداز میں […]
برطانیہ میں روبوٹک سرجری کا نیا دور، پھیپھڑوں کے کینسر کا پیچیدہ آپریشن کامیاب Read More »









