اہم ترین

جدید ٹیکنالوجی کے باوجود سائنسدان تاحال ماں کا دودھ تیار کرنے میں ناکام

عالمی ہفتۂ رضاعت (1 تا 7 اگست) کے موقع پر ایک بار پھر یہ سوال توجہ کا مرکز بن گیا ہے کہ جدید سائنس اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں غیرمعمولی ترقی کے باوجود ماں کے دودھ جیسا مکمل متبادل لیبارٹری میں کیوں تیار نہیں کیا جا سکا۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر کی جامعات، […]

جدید ٹیکنالوجی کے باوجود سائنسدان تاحال ماں کا دودھ تیار کرنے میں ناکام Read More »

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز : انگلینڈ کے سابق کپتان بین اسٹوکس کی واپسی کی قیاس آرائیں

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مردوں کی کرکٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر روب کی نے سابق ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کی بین الاقوامی کرکٹ میں ممکنہ واپسی کا امکان ظاہر کر دیا ہے، جس کے بعد انگلش کرکٹ میں اسٹوکس کی واپسی سے متعلق قیاس آرائیاں ایک بار پھر زور پکڑ گئی

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز : انگلینڈ کے سابق کپتان بین اسٹوکس کی واپسی کی قیاس آرائیں Read More »

ریٹائرڈ فوت سرکاری ملازم کی پنشن کا حقدار کون؟ سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور دیگر مراعات کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایسی مراعات کی بنیادی قانونی حق دار بیوہ ہوتی ہے، جبکہ محض قانونی وارث ہونے کی بنیاد پر بہن بھائی پنشن کے حقدار نہیں بن سکتے۔ چار صفحات پر

ریٹائرڈ فوت سرکاری ملازم کی پنشن کا حقدار کون؟ سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا Read More »

شاہ رخ خان کی فلم کنگ کی ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈ کمائی، میوزک حقوق 58 کروڑ روپے میں فروخت

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی فلم کنگ ریلیز ہونے سے پہلے ہی بھرپور کمائی کررہی ہے۔۔ اس کی وجہ بھارتی فلم نگری میں کنگ کے میوزک رائٹس کی ریکارڈ قیمت پر فروخت ہونے کے چرچے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے میوزک حقوق کے لیے سونی میوزک، سارےگاما

شاہ رخ خان کی فلم کنگ کی ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈ کمائی، میوزک حقوق 58 کروڑ روپے میں فروخت Read More »

گوگل نے گوگل ارتھ کا اے آئی امیج فیچر بند کردیا

گوگل نے شدید تنقید اور غلط معلومات پھیلنے کے خدشات کے پیشِ نظر گوگل ارتھ میں متعارف کرایا گیا نیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) فیچر عارضی طور پر واپس لے لیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین سیٹلائٹ تصاویر اور تھری ڈی نقشوں کی بنیاد پر اے آئی سے نئی تصویریں تخلیق کر سکتے تھے،

گوگل نے گوگل ارتھ کا اے آئی امیج فیچر بند کردیا Read More »

فیفا نے فٹبال ایونٹس میں نجی سرمایہ کاری کا متنازع منصوبہ واپس لے لیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے شدید عالمی مخالفت کے بعد ورلڈ کپ اور دیگر بڑے ٹورنامنٹس میں نجی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا متنازع منصوبہ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے اپنے بیان میں کہا کہ تنظیم کا مقصد ہمیشہ عالمی فٹبال کو متحد اور مضبوط بنانا

فیفا نے فٹبال ایونٹس میں نجی سرمایہ کاری کا متنازع منصوبہ واپس لے لیا Read More »

ہنگری کا شدید گرمی سے پانی کی کمی کے باعث واحد ایٹمی بجلی گھر بند کرنے کا اعلان

وسطی یورپ میں جاری شدید گرمی اور طویل خشک سالی کے باعث ہنگری کا واحد جوہری بجلی گھر پاکش آئندہ ہفتے عارضی طور پر بند کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کے مطابق دریائے ڈینیوب میں پانی کی سطح غیرمعمولی حد تک کم ہونے کے باعث ری ایکٹروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے درکار پانی

ہنگری کا شدید گرمی سے پانی کی کمی کے باعث واحد ایٹمی بجلی گھر بند کرنے کا اعلان Read More »

کچھ جماعتیں حقوق کی بات کرتی ہیں لیکن کیا وہ اپنے فرائض سے آگاہ ہیں؟ ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کے لیے 40 ہزار 348 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جن میں 2 ہزار 84 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

کچھ جماعتیں حقوق کی بات کرتی ہیں لیکن کیا وہ اپنے فرائض سے آگاہ ہیں؟ ترجمان پاک فوج Read More »

فخر زمان فٹ ہوگئے، مکمل توجہ ورلڈ کپ 2027پر

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ حالیہ تربیتی کیمپ نے کھلاڑیوں کو اپنی خامیوں پر کام کرنے کا بہترین موقع فراہم کیا ہے اور اس سے نوجوان کرکٹرز سمیت تمام کھلاڑیوں کو فائدہ پہنچے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ گزشتہ دو تین

فخر زمان فٹ ہوگئے، مکمل توجہ ورلڈ کپ 2027پر Read More »

جب خوف میں آکر فیصلے کرنا چھوڑے تب زندگی بدلی : یامی گوتم

بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے انکشاف کیا ہے کہ فلم اُڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک کی کامیابی سے قبل وہ فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کر چکی تھیں اور ہماچل پردیش واپس جا کر ایک پُرسکون زندگی گزارنے کا ارادہ رکھتی تھیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں یامی گوتم نے بتایا کہ 2012 میں فلم وکی

جب خوف میں آکر فیصلے کرنا چھوڑے تب زندگی بدلی : یامی گوتم Read More »