اینتھروپک کی بھی اپنے اے آئی ماڈلز کی دوران آزمائش بیرونی سسٹمز تک رسائی کی تصدیق
امریکی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کمپنی اینتھروپک نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے کلاوڈ نامی مصنوعی ذہانت کے متعدد ماڈلز نے سیکیورٹی ٹیسٹنگ کے دوران غیر ارادی طور پر تین بیرونی اداروں کے کمپیوٹر سسٹمز تک غیر مجاز رسائی حاصل کر لی۔ کمپنی کے مطابق 1 لاکھ 41 ہزار سے زائد ٹیسٹ رنز کے […]
اینتھروپک کی بھی اپنے اے آئی ماڈلز کی دوران آزمائش بیرونی سسٹمز تک رسائی کی تصدیق Read More »









