ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں سنچری میکر شان مسعود دوسرے میچ سے باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ قومی ٹیم کے تجربہ کار ٹیسٹ بلے باز شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق شان مسعود کو ٹرینیڈاڈ میں برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ […]
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں سنچری میکر شان مسعود دوسرے میچ سے باہر Read More »









