پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، 2 پائلٹس شہید
کوئٹہ: پاک فوج کے ایوی ایشن ونگ کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹس شہید ہو گئے۔ شہداء میں انسٹرکٹر پائلٹ میجر حسنین شہزاد اور زیرِ تربیت پائلٹ کیپٹن عبدالصمد شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق
پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، 2 پائلٹس شہید Read More »









