حکومت کی کفایت شعاری مہم:ہفتے میں دو دن اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور
وفاقی حکومت نے خطے میں جنگی صورت حال اور توانائی کی بچت کے لئے ہفتے میں دو دن اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کے تحت ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں جزوی بندش کی سفارش کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ تجاویز
حکومت کی کفایت شعاری مہم:ہفتے میں دو دن اسمارٹ لاک ڈاؤن پر غور Read More »









