علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں 3 بیٹوں کی شرکت؛ مجتبٰی خامنہ ای غیر موجود
ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں تہران میں ایک بڑی اور غیرمعمولی نمازِ جنازہ ادا کی گئی، جس میں ان کے تین بیٹے مصطفیٰ، میثم اور مسعود خامنہ ای اپنے والد کے تابوت کے سامنے موجود رہے، تاہم ان کے متوقع جانشین سمجھے جانے والے […]
علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں 3 بیٹوں کی شرکت؛ مجتبٰی خامنہ ای غیر موجود Read More »









