سلمان خان کی فلم ماتر بھومی بھارتی سینسر بورڈ میں پھنسنے کی خبریں
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم ماتر بھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس کے سینٹرل بورڈ ٓف فلم سرٹیفکیشن (سی بی ایف سی) سے سرٹیفکیٹ نہ ملنے کی خبروں کو فلم کے میکرز نے مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ […]
سلمان خان کی فلم ماتر بھومی بھارتی سینسر بورڈ میں پھنسنے کی خبریں Read More »









