مجبور کیا تو سارے حقائق اور شواہد عوام کے سامنے لے آؤں گی: مومنہ اقبال
اداکارہ مومنہ اقبال نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی اور پُراسرار پیغام جاری کرتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ اگر حالات نے انہیں مجبور کیا تو وہ حالیہ معاملات سے متعلق تمام حقائق اور شواہد عوام کے سامنے رکھنے سے گریز نہیں کریں گی۔ اداکارہ نے اپنی بہن رمشا اقبال کے بیان کو شیئر کرتے […]
مجبور کیا تو سارے حقائق اور شواہد عوام کے سامنے لے آؤں گی: مومنہ اقبال Read More »









