صلاحیت سے انکار نہیں لیکن ابھی انتظار کرو: بھارتی ٹیم انتظامیہ کا سوریا ونشی کو پیغام
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ریان ٹین ڈوشیٹ نے واضح کیا ہے کہ 15 سالہ باصلاحیت بلے باز ویبھو سوریہ ونشی اگرچہ بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، تاہم انہیں بھی قومی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے دیگر کھلاڑیوں کی طرح اپنی باری کا انتظار کرنا ہوگا۔ ویبھو […]
صلاحیت سے انکار نہیں لیکن ابھی انتظار کرو: بھارتی ٹیم انتظامیہ کا سوریا ونشی کو پیغام Read More »









