اہم ترین

قانونی نوٹس کا اثر: ناصر مدنی نے مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی

لاہور: معروف مذہبی مقرر ناصر مدنی نے پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے خلاف دیے گئے اپنے متنازع بیان پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی گفتگو سے اداکارہ یا ان کے اہلِ خانہ کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ اس پر عوامی سطح پر معافی کے خواستگار ہیں۔ چند روز قبل […]

قانونی نوٹس کا اثر: ناصر مدنی نے مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی Read More »

امریکا کے یادگاری پاسپورٹ پر ٹرمپ کی تصویر: منفرد ڈیزائن سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے جاری کیے جانے والے خصوصی یادگاری پاسپورٹ کا ڈیزائن پیش کر دیا، جس میں ان کی تصویر کو نمایاں مقام دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پاسپورٹ کا خاکہ شیئر کرتے

امریکا کے یادگاری پاسپورٹ پر ٹرمپ کی تصویر: منفرد ڈیزائن سامنے آگیا Read More »

اسرائیل، لبنان اور امریکا میں تاریخی امن فریم ورک، جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار

اسرائیل، لبنان اور امریکا نے ایک سہ فریقی فریم ورک پر اتفاق کر لیا ہے جس کا مقصد دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان جاری کشیدگی اور مسلح تصادم کا مستقل خاتمہ کرتے ہوئے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کی بنیاد رکھنا ہے۔ واشنگٹن میں دستخط کیے گئے 14 نکاتی معاہدے کے متن کے مطابق

اسرائیل، لبنان اور امریکا میں تاریخی امن فریم ورک، جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار Read More »

ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی حکمت عملی تبدیل، ناک آؤٹ مرحلے سے قبل میسی کو ریلیف

ارجنٹائن کے ہیڈ کوچ لیونل اسکالونی نے تصدیق کی ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں اردن کے خلاف کپتان لیونل میسی ابتدائی لائن اپ کا حصہ نہیں ہوں گے اور بینچ سے میدان میں اتریں گے۔ اسکالونی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ میسی کو میچ کے آغاز میں

ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی حکمت عملی تبدیل، ناک آؤٹ مرحلے سے قبل میسی کو ریلیف Read More »

یوٹیوب یا انسٹاگرام؟ کریئیٹرز زیادہ پیسہ کہاں سے کماتے ہیں؟

سوشل میڈیا اب صرف تفریح یا رابطے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ ایک ایسی صنعت بن چکا ہے جہاں لاکھوں افراد کروڑوں روپے کما رہے ہیں۔ ایسے میں نئے اور پرانے کانٹینٹ کریئیٹرز کے ذہن میں سب سے بڑا سوال یہی ہوتا ہے کہ زیادہ آمدنی یوٹیوب سے حاصل ہوتی ہے یا انسٹاگرام سے؟ ماہرین

یوٹیوب یا انسٹاگرام؟ کریئیٹرز زیادہ پیسہ کہاں سے کماتے ہیں؟ Read More »

ایکشن سین کے دوران عالیہ بھٹ کی غلطی سے اسٹنٹ مین زخمی

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی ایکشن فلم الفا کے باعث خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں فلم کے سیٹ سے جاری ہونے والی ایک بیہائنڈ دی سینز (بی ٹی ایس) ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی، جس میں ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران عالیہ بھٹ سے

ایکشن سین کے دوران عالیہ بھٹ کی غلطی سے اسٹنٹ مین زخمی Read More »

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی شاہی شادی قرار

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی متوقع شادی کے چرچے زور پکڑ گئے ہیں۔ 3 جولائی 2026 کو ہونے والی اس تقریب کو جوڑے کے قریبی دوستوں نے ’’شاہی شادی‘‘ سے تشبیہ دے دی ہے، جس کے باعث مداحوں کا جوش مزید بڑھ گیا ہے۔ ٹیلر سوئفٹ اور

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی شاہی شادی قرار Read More »

بائننس کا یورپ کے کئی ممالک میں کرپٹو سروسز معطل کرنے کا اعلان

دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینجز میں شمار ہونے والے بائننس نے یورپی یونین کے کئی ممالک میں اپنی کرپٹو سروسز عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بائننس کے مطابق کمپنی نے یورپی یونین کے کرپٹو قوانین مارکیٹس ان کرپٹو اسسیٹس (مائیکا) کے تحت یونان میں آپریشن کی اجازت کے

بائننس کا یورپ کے کئی ممالک میں کرپٹو سروسز معطل کرنے کا اعلان Read More »

میٹا کا نیا ارینا ایپ: پیش گوئیوں کی دنیا میں بڑی انٹری کی تیاری

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا ایک نئے موبائل ایپ ارینا پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین مختلف عالمی واقعات کے بارے میں پیش گوئیاں کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق یہ ایپ ابتدائی طور پر ایک گیم نما پریڈکشن پلیٹ فارم کے طور پر متعارف کرائی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق میٹا کے چیف

میٹا کا نیا ارینا ایپ: پیش گوئیوں کی دنیا میں بڑی انٹری کی تیاری Read More »

منشیات کی خرید و فروخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال روکنا ہوگا: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منشیات کا مسئلہ پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکا ہے، جس سے نمٹنے کے لیے بدلتے ہوئے خطرات کے مطابق حکمت عملی اختیار کرنا

منشیات کی خرید و فروخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال روکنا ہوگا: آصف زرداری Read More »