اہم ترین

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا ہاں اپنے منگیتر سے بچے کی پیدائش

عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار لیڈی گاگا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ امریکی گلوکارہ نے اپنے منگیتر اور کاروباری شخصیت مائیکل پولانسکی کے ساتھ 2020 میں تعلقات کا آغاز کیا تھا، جبکہ 4 سال بعد دونوں نے 2024 میں منگنی کی تھی ۔ پیج سکس اور

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کا ہاں اپنے منگیتر سے بچے کی پیدائش Read More »

نئے صوبوں کے حامی لیکن پہلے قومی اسمبلی میں اتفاق رائے: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان نئے صوبوں کے قیام کی اصولی طور پر مشروط حمایت کرتا ہے، تاہم اس معاملے پر پہلے قومی اسمبلی میں اتفاق رائے قائم ہونا ضروری ہے۔ اگر قومی اسمبلی میں اتفاق رائے ہوجاتا ہے تو بلوچستان اسمبلی بھی اس معاملے پر غور کے لیے تیار ہے۔

نئے صوبوں کے حامی لیکن پہلے قومی اسمبلی میں اتفاق رائے: سرفراز بگٹی Read More »

رضا اللہ نے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈز اپنےنام کرلئے

ایجبسٹن ٹیسٹ کےدوسرے دن پاکستان کی دوسری اننگز میں جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنےوالےرضا اللہ نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کےآغازمیں ہی کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے ہیں۔ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست تویقینی ہےلیکن دوسری اننگز میں ٹیل اینڈرز نے وہ کارنامہکردکھایاہےتو کئی عشروں تک یاد

رضا اللہ نے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں کئی ریکارڈز اپنےنام کرلئے Read More »

سندھ اسمبلی میں صوبوں کا معاملہ لانا سیاسی اقدام تھا: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث آنا چاہیے، کیونکہ صوبوں کی تشکیل سے متعلق فیصلہ کرنے کا مناسب فورم پارلیمنٹ ہی ہے۔ ان کے مطابق آئندہ دنوں میں نئے صوبوں کے معاملے پر پارلیمان میں بحث ہوسکتی ہے۔

سندھ اسمبلی میں صوبوں کا معاملہ لانا سیاسی اقدام تھا: رانا ثنا اللہ Read More »

یورپ میں اے آئی گلاسز پر پابندی کی آوازیں بلند

برطانیہ سمیت یورپ میں مصنوعی ذہانت سے لیس اسمارٹ گلاسز کے استعمال اور فروخت کے خلاف آوازیں بلند ہونے لگی ہیں۔ لڑکیوں اور خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنائے جانے کے واقعات سامنے آنے کے بعد برطانیہ میں ان چشموں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، جبکہ یورپ میں ان کے استعمال

یورپ میں اے آئی گلاسز پر پابندی کی آوازیں بلند Read More »

سوڈان جنگ میں یو اے ای سے منسلک مبینہ اے آئی آپریشن کا انکشاف

مصنوعی ذہانت کی کمپنی انتھروپک نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک وسیع اثرانداز ہونے والی مہم کا سراغ لگایا، جس کے تعلقات مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات کے سرکاری حکام سے تھے۔ کمپنی کے مطابق اس آپریشن میں اس کے اے آئی چیٹ بوٹ ’’کلاڈ‘‘ کو سوڈان کی جنگ سے متعلق رپورٹس،

سوڈان جنگ میں یو اے ای سے منسلک مبینہ اے آئی آپریشن کا انکشاف Read More »

یقین بیج کیمپ: مستقل کے معماروں کو ہنگامی حالات کی تربیت کے لئے منفرد اسکاؤٹ کیمپ

کراچی(ویب ڈیسک): سرکاری اسکولوں کے طلباء کے لیے منعقدہ تین روزہ ’یقین بیج‘ تربیتی کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ کیمپ میں طلباء کو عملی زندگی کے لیے انتہائی ضروری مہارتیں سکھائی گئیں جن میں ہائیکنگ، ابتدائی طبی امداد، آگ بجھانے، رسیوں سے مختلف ڈھانچے تیار کرنے اور بغیر چولہے کے کھانا پکانے جیسی سرگرمیاں

یقین بیج کیمپ: مستقل کے معماروں کو ہنگامی حالات کی تربیت کے لئے منفرد اسکاؤٹ کیمپ Read More »

آبنائے ہرمز میں امریکی حفاظتی اوقات محدود: ٹینکرز کو مخصوص اوقات میں گزرنے کا مشورہ

امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار ٹینکرز کے لیے فضائی دفاعی تحفظ کے اوقات محدود کر دیے ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق، امریکی حکام نے ٹینکرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف مخصوص اوقات میں آبنائے ہرمز عبور کریں، تاکہ انہیں فوجی تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ برطانوی اخبار

آبنائے ہرمز میں امریکی حفاظتی اوقات محدود: ٹینکرز کو مخصوص اوقات میں گزرنے کا مشورہ Read More »

ایک اورپیٹرول بم: پیٹرول 376 روپے اور ڈیزل 403 روپے فی لیٹرہوگیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید مہنگا کردیا۔ وزارتِ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد

ایک اورپیٹرول بم: پیٹرول 376 روپے اور ڈیزل 403 روپے فی لیٹرہوگیا Read More »

تیل سپلائی کا ایک اورراستہ بند: حوثیوں کا بحیرۂ احمر کی پوری یمنی ساحلی پٹی پر قبضہ

حوثی جنگجوؤں نے یمن کی پوری بحیرۂ احمر سے متصل ساحلی پٹی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، جس کے بعد گروپ نے خطے کی ایک انتہائی اہم بحری گزرگاہ پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرلی ہے۔ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے خبر رساں ادارے اے ایف پی

تیل سپلائی کا ایک اورراستہ بند: حوثیوں کا بحیرۂ احمر کی پوری یمنی ساحلی پٹی پر قبضہ Read More »