انگلینڈ کے وائیٹلٹی بلاسٹ میں شاداب خان کی انٹری
پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان نے وائیٹلٹی بلاسٹ کے بقیہ میچز کے لیے انگلش کاؤنٹی لنکاشائر سے معاہدہ کر لیا ہے، جبکہ آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر جوش فلپ بھی اسی مدت کے لیے سرے کاؤنٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ پاکستانی آل راؤنڈر کو لنکاشائر نے آسٹریلوی آل راؤنڈر کرس گرین کے متبادل […]
انگلینڈ کے وائیٹلٹی بلاسٹ میں شاداب خان کی انٹری Read More »









