اہم ترین

یورپ میں شدید گرمی : عالمی ادارہ صحت صحت کا خطرات سے متعلق الرٹ

یورپ اس وقت ایک غیر معمولی اور ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر کی زد میں ہے، جس کے باعث عوامی صحت، بجلی کی فراہمی اور روزمرہ زندگی کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ ہیٹ ویو نہ صرف لوگوں کی صحت کے لیے خطرہ […]

یورپ میں شدید گرمی : عالمی ادارہ صحت صحت کا خطرات سے متعلق الرٹ Read More »

ایران نے امریکا سے معاہدے کو واشنگٹن کی شکست قرار دے دیا

ایران نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے حالیہ امن سمجھوتے کو واشنگٹن کی ناکامی اور تہران کی سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ دباؤ یا دھمکیوں کا نتیجہ نہیں بلکہ ایرانی قوم کی مزاحمت اور استقامت کا ثمر ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی

ایران نے امریکا سے معاہدے کو واشنگٹن کی شکست قرار دے دیا Read More »

روبو ٹیکسیوں کی لندن میں انٹری، ٹیکنالوجی اور روایتی ٹیکسی انڈسٹری آمنے سامنے

برطانیہ کا دارالحکومت لندن جلد ہی جدید ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہا ہے، جہاں مصنوعی ذہانت سے چلنے والی روبو ٹیکسیاں عوامی سڑکوں پر باقاعدہ سروس کا آغاز کریں گی۔ خودکار گاڑیوں کی اس دوڑ میں برطانوی اسٹارٹ اپ وے وے، امریکی کمپنی وےمو اور چینی ٹیکنالوجی کمپنی بیئڈو

روبو ٹیکسیوں کی لندن میں انٹری، ٹیکنالوجی اور روایتی ٹیکسی انڈسٹری آمنے سامنے Read More »

کرینہ کپور کا بمراہ کو دلچسپ چیلنج، کرکٹ کھیلتے ہوئے تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی ایک دلچسپ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی، جس میں انہوں نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو ہلکے پھلکے انداز میں چیلنج کر دیا۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اپنے بڑے بیٹے

کرینہ کپور کا بمراہ کو دلچسپ چیلنج، کرکٹ کھیلتے ہوئے تصاویر وائرل Read More »

آبنائے ہرمز پر ایران نے کوئی ٹول ٹیکس نہیں مانگا، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے واشنگٹن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی اور بین الاقوامی بحری جہازوں پر کسی قسم کا ٹول، اضافی فیس یا انشورنس چارج عائد کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل

آبنائے ہرمز پر ایران نے کوئی ٹول ٹیکس نہیں مانگا، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ Read More »

ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا، سینیٹ میں ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور

امریکا میں ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اہم سیاسی چیلنج کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے انتظامیہ سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ریپبلکن اکثریت رکھنے والی سینیٹ

ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا، سینیٹ میں ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے

پاکستان کی سفارتی کوششوں کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹینڈنگ پر بطور ثالث دستخط کر دیے ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔ رپورٹس

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیے Read More »

بحر اوقیانوس میں برڈ فلو کی یلغار: مہلک وائرس سے ہزاروں سیلز ہلاک

برڈ فلو کی انتہائی خطرناک قسم ایچ 5 نے سب انٹارکٹک خطے میں واقع دور افتادہ جزائر پر جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جہاں 13 ہزار سے زائد ایلیفنٹ سیلز کے بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ آسٹریلوی سائنس دانوں نے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ میں اس غیر معمولی تباہی کی تصدیق کی

بحر اوقیانوس میں برڈ فلو کی یلغار: مہلک وائرس سے ہزاروں سیلز ہلاک Read More »

فرانس میں شدید گرمی: ٹرینیں منسوخ اور اسکول بند کرنے پر غور

فرانس میں سال 2026 کی دوسری شدید گرمی کی لہر نے ملک کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جہاں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث متعدد ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ مختلف

فرانس میں شدید گرمی: ٹرینیں منسوخ اور اسکول بند کرنے پر غور Read More »

انسانوں میں طاعون کی وبا : 5500سال پرانے ڈی این اے ٹیسٹ پر سائنسدان حیران

سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق آج سے تقریباً 5500 سال پہلے روس کے خطے سائبیریا میں جھیل بیکال کے قریب رہنے والے قدیم شکاریوں اور خوراک جمع کرنے والے انسانوں کی بستیوں میں طاعون کی ہلاکت خیز وبا پھیلی تھی، جس نے پوری بستیوں ہی کو مٹا دیا تھا۔ اب

انسانوں میں طاعون کی وبا : 5500سال پرانے ڈی این اے ٹیسٹ پر سائنسدان حیران Read More »