اہم ترین

پاکستان اور گوگل میں بڑا ڈیجیٹل معاہدہ : طلبہ کے لیے جیمینائی اے آئی پلس مفت

حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ملک میں ڈیجیٹل تبدیلی تیز کرنے، نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے اور مختلف اہم شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گوگل کی اعلیٰ قیادت کے وفد کے اعزاز میں خصوصی

پاکستان اور گوگل میں بڑا ڈیجیٹل معاہدہ : طلبہ کے لیے جیمینائی اے آئی پلس مفت Read More »

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک

ملک میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے پولیس کے ہمراہ گزشتہ چند روز کے دوران خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں متعدد انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشنز میں 49 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیوں کا مقصد دہشت گرد نیٹ ورکس کو توڑنا اور غیر ملکی سرپرستی میں

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک Read More »

کیا آپ بلیو ٹوتھ کلاسک اور بلیو ٹوتھ لو انرجی میں فرق جانتے ہیں ؟

روزمرہ زندگی میں اسمارٹ فون، وائرلیس ایئر بڈز، ہیڈ فون، اسمارٹ واچ اور دیگر ڈیوائسز کو آپس میں جوڑنے کے لیے بلیو ٹوتھ کا استعمال عام ہے، تاہم بہت سے صارفین یہ نہیں جانتے کہ بلیو ٹوتھ کی بنیادی طور پر دو بڑی اقسام ہیں اور دونوں کے استعمال کا مقصد مختلف ہے۔ ٹیکنالوجی ماہرین

کیا آپ بلیو ٹوتھ کلاسک اور بلیو ٹوتھ لو انرجی میں فرق جانتے ہیں ؟ Read More »

عمران خان کی اسپتال منتقلی: حکومت نے سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست کردی

بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومت نے دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی۔ ذرائع کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرکے درخواست دوبارہ عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نظرثانی درخواست میں

عمران خان کی اسپتال منتقلی: حکومت نے سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست کردی Read More »

فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان غیر ملکی سرپرستی میں کام کرنے والے پراکسیز ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کی سیاسی قیادت، عمائدین اور معاشرے کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن، ترقی، قومی یکجہتی اور نوجوانوں کے روشن مستقبل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان غیر ملکی سرپرستی میں کام کرنے والے پراکسیز ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

یَش کی نئی فلم ٹاکسک نے ریلیز سے پہلے ہی کروڑوں کمالئے

بھارتی اداکار یَش کی آنے والی ایکشن فلم ’ٹاکسک‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایڈوانس بکنگ میں زبردست آغاز کردیا ہے۔ فلم 26 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، جبکہ 21 اگست کی صبح 8 بجے شروع ہونے والی ایڈوانس بکنگ کے پہلے چند گھنٹوں میں ہی ہزاروں ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ رپورٹ کے

یَش کی نئی فلم ٹاکسک نے ریلیز سے پہلے ہی کروڑوں کمالئے Read More »

عمران خان پمز میں طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل واپس

عمران خان کو طبی معائنے کے بعد اسلام آباد کے ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب مناسب سکیورٹی انتظامات کے تحت ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان

عمران خان پمز میں طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل واپس Read More »

مصباح ارشد چوتھی مس یونیورس پاکستان منتخب

مصباح ارشد نے مس یونیورس پاکستان کا تاج اپنے نام کرلیا اور وہ عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والی چوتھی پاکستانی بن گئی ہیں۔ ان کا انتخاب ایک سخت مقابلے کے بعد ہوا، جس کا اعلان فلپائن میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا۔ تقریب میں مس یونیورس پاکستان فرنچائز کے مالک جوش

مصباح ارشد چوتھی مس یونیورس پاکستان منتخب Read More »

ٹرمپ کی سایہ بن کر رہنے والی نتالی ہارپ اچانک خبروں میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتہائی قریبی اور وفادار معاون نتالی ہارپ طویل عرصے تک پسِ پردہ رہنے کے بعد اچانک عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ 35 سالہ ہارپ حالیہ دنوں میں اس وقت نمایاں ہوئیں جب رپورٹس سامنے آئیں کہ ترکیے میں ایک مبینہ سکیورٹی خطرے کے دوران وہ ان چند افراد

ٹرمپ کی سایہ بن کر رہنے والی نتالی ہارپ اچانک خبروں میں Read More »

دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی: 2027 گرم ترین سال بننے کا خطرہ

ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کا ال نینو ایک صدی سے زائد عرصے میں سب سے شدید ہونے کی راہ پر ہے، جس کے نتیجے میں دنیا کے مختلف حصوں میں شدید موسمی حالات پیدا ہونے اور 2027 کے اب تک کا گرم ترین سال بننے کا امکان ہے۔ اے ایف

دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی: 2027 گرم ترین سال بننے کا خطرہ Read More »