فیصل آبادمیں برسوں بعد انٹرنیشل کرکٹ: پہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہرا دیا
فیصل آباد میں 17 سال بعد کھیلے گئے پہلے انٹرنیشل مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔ فیصل آباد میں کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم کے بولرز تمام […]
فیصل آبادمیں برسوں بعد انٹرنیشل کرکٹ: پہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہرا دیا Read More »









