پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست، پاکستان کو سیریز میں 1-0 کی برتری
پاکستان نے ون ڈےسیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سلمان علی آغاکی سنچری اور حسین طلعت کیففٹی کی بدولت پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 299 رنز بنائے۔ سلمان علی آغااورحسین طلعت کی بہترین […]
پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست، پاکستان کو سیریز میں 1-0 کی برتری Read More »









