دنیا

جنوبی افریقا میں شراب خانے پر فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے قریب واقع بیکرزڈال ٹاؤن شپ میں ایک لائسنس یافتہ شراب خانے (ٹیورن) پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی علی الصبح پیش آیا۔ تقریباً 12 نامعلوم […]

جنوبی افریقا میں شراب خانے پر فائرنگ سے 9 افراد ہلاک Read More »

سمندری ڈرونز کی مشترکہ تیاری کے لیے یوکرین اور پرتگال میں معاہدہ

روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کے لیے سمندری حملوں کی خاطر ڈرونز کی مشترکہ تیاری کے لیے یوکرین اور یورپی یونین کے رکن ملک پرتگال کے مابین ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یوکرینی دارالحکومت کییف سے ہفتہ 20 دسمبر کو ملنے والی رپورٹو‌ں کے مطابق یہ بات صدر وولودیمیر زیلنسکی کے ایک مشیر نے بتائی۔ صدر زیلنسکی

سمندری ڈرونز کی مشترکہ تیاری کے لیے یوکرین اور پرتگال میں معاہدہ Read More »

صدر ٹرمپ نے امریکا کے 900ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدو روز قبل ایوان نمائندگان میں منظور کئے گئے 900 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ پر دستخط کر دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بڑے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر کے اسے قانون بنا دیا، جس سے یورپ اور نیٹو کے لیے مضبوط دوطرفہ (بائی پارٹیزن) حمایت کا عندیہ

صدر ٹرمپ نے امریکا کے 900ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ پر دستخط کردیے Read More »

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کے خلاف تحریک کےاہم رہنما کی ہلاکت کے بعد ہنگامے

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے  انقلاب منچ کے ترجمان اور سرکردہ تحریک کار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد ملک بھر مین پر تشدد ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ انقلاب منچ‘ کے ترجمان اور سرکردہ تحریک کار شریف عثمان ہادی جولائی 2024 کی بغاوت کے دوران

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کے خلاف تحریک کےاہم رہنما کی ہلاکت کے بعد ہنگامے Read More »

امریکا نے تائیوان کے لیے 11 ارب ڈالر کے اسلحے کی منظوری دے دی

امریکا نے تائیوان کے لیے 11 ارب ڈالر مالیت کے اسلحے کی منظوری دے دی ہے۔ تائیوان نے کہا کہ یہ امریکا سے ان کے ملک کے اب تک کے سب سے بڑے ہتھیاروں کے پیکجز میں سے ایک ہے۔ امریکا نے تائیوان کو ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر اسلحہ فروخت کرنے کا اعلان

امریکا نے تائیوان کے لیے 11 ارب ڈالر کے اسلحے کی منظوری دے دی Read More »

ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ، اس سے میں نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ٹیرف ان کا پسندیدہ انگریزی لفظ ہے اور اسی پالیسی کی مدد سے انہوں نے اپنے پہلے 10 ماہ میں دنیا بھر میں 8 جنگیں رکوائیں۔ ٹرمپ کے مطابق ٹیرف نہ صرف امریکہ کے لیے ایک مؤثر سفارتی ہتھیار ثابت ہوئے بلکہ ان کی بدولت امریکی معیشت نے

ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ، اس سے میں نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں: ٹرمپ Read More »

ایک سال میں340 ملزمان کو سزائے موت:سعودی عرب کا نیا ریکارڈ

سعودی عرب میں رواں سال پھانسیوں کی تعداد نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ 2025 میں اب تک 340 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے، جو سعودی تاریخ میں کسی ایک سال کے دوران دی جانے والی سب سے زیادہ سزائےموت دی جاتی ہیں۔ اس سے قبل 2024 میں 338 افراد

ایک سال میں340 ملزمان کو سزائے موت:سعودی عرب کا نیا ریکارڈ Read More »

شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، ڈی جے کی تیز آواز سے 15 سالہ طالبہ جاں بحق

بھارتیریاست اترپردیشن کےعلاقے مظفر نگر میں ڈی جے کی تیز آواز ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوگئی۔ ضلع مظفر نگر کے اہروڑا گاؤں میں شادی کی تقریب کے دوران بجنے والے انتہائی اونچی آواز کے ڈی جے کے باعث 15 سالہ طالبہ کی موت ہوگئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، ڈی جے کی تیز آواز سے 15 سالہ طالبہ جاں بحق Read More »

مسجد الحرام میں بچوں کے لیے بڑا حفاظتی اقدام، شناختی بریسلٹ متعارف

سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے نے عمرہ اور حج کے لئے آئے بچوں کے کھو جانے کے واقعات کے سدباب کے لئے نئے اقدامات کئے ہیں۔ عرب نیوز ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے بچوں کی حفاظت کو یقینی

مسجد الحرام میں بچوں کے لیے بڑا حفاظتی اقدام، شناختی بریسلٹ متعارف Read More »

آسٹریلیا میں یہودیوں کی مذہبی تقریب کےدوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تہوار حنوکا کے موقع پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 12افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو مشہور ساحلی مقام بانڈی بیچ پر پیش آیا، جہاں ایک ہزار سے زائد افراد حنوکا کی تقریب میں شریک تھے۔ زخمیوں میں دو

آسٹریلیا میں یہودیوں کی مذہبی تقریب کےدوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک ، متعدد زخمی Read More »