دنیا

امریکی ایلچی کی اسرائیلی بستیوں کی حمایت عالمی قانون کے خلاف ہے: فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی بستیوں کے قیام کی امریکی حمایت کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ فلسطینی صدر کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے کہا ہے کہ امریکی سفیر مائیک ہکابی کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور عالمی اتفاقِ رائے کے صریح خلاف ہیں۔ ترجمان کے مطابق امریکی سفیر […]

امریکی ایلچی کی اسرائیلی بستیوں کی حمایت عالمی قانون کے خلاف ہے: فلسطینی اتھارٹی Read More »

ریڈ اٹ نے آسٹریلیا میں بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کے خلاف عدالتی جنگ چھیڑ دی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈ اٹ نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کے قانون کو عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے 16 سال سے کم عمر نوجوانوں کو ٹکٹ اک، یوٹیوب اور انسٹاگرام سمیت کئی مشہور ایپس سے

ریڈ اٹ نے آسٹریلیا میں بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کے خلاف عدالتی جنگ چھیڑ دی Read More »

جنوبی کوریا کے کرپٹو ٹائیکون کو 40 ارب ڈالر فراڈ پو 15 سال قید کی سزا

امریکی عدالت نے کرپٹو کرنسی ٹائیکون دو کوان کو فراڈ کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنادی۔ اےایف پی کے مطابق جنوبی کوریا سےتعلق رکھنے والے کرپٹو ٹریڈر دو کو ان کی کمپنیٹیرا فورم لیبس نے ٹیرا یو ایس ڈی اور لیونا نامی کرپٹو کرنسیاں لانچ کی تھیں۔ اس نے سرمایہ کاروں کو

جنوبی کوریا کے کرپٹو ٹائیکون کو 40 ارب ڈالر فراڈ پو 15 سال قید کی سزا Read More »

اے آئی کے میدان میں چین سے مقابلہ:ٹرمپ کا قومی فریم ورک تیار کرنےکا حکم

اامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت(اے آئی) سے متعلق ملک بھر میں پھیلے ہوئے الگ الگ قوانین کو ختم کرکے ایک قومی فریم ورک بنانے کے لیے اہم ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ہر ریاست اپنے الگ اصول بناتی رہی تو نہ صرف ٹیکنالوجی کی رفتار سست

اے آئی کے میدان میں چین سے مقابلہ:ٹرمپ کا قومی فریم ورک تیار کرنےکا حکم Read More »

آسٹریا میں اسکولوں میں بچیوں کے اسکارف پر پابندی کا قانون منظور

آسٹریا میں حکومت نے ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے جس کے تحت کم عمر لڑکیوں کے حجاب اور دیگر اسلامی پردے پر پابندی عائد کی جائے گی۔ یہ قانون رواں سال ستمبر میں نئے تعلیمی سال کے آغاز سے نافذ ہوگا، جبکہ فروری سے اس کے بارے میں آگاہی مہم شروع کی جائے گی۔

آسٹریا میں اسکولوں میں بچیوں کے اسکارف پر پابندی کا قانون منظور Read More »

میانمار فوج کےجنرل اسپتال پر فضائی حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سے فضائی حملوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، اور نئی لہر میں بدھ کی شب راکھین ریاست کے شہر مروک-یو کے جنرل اسپتال کو نشانہ بنایا گیا۔ سرحدی علاقے میں ہونے والے اس حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک اور 68 شدید زخمی ہوئے، جبکہ ہلاکتوں میں

میانمار فوج کےجنرل اسپتال پر فضائی حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک، درجنوں زخمی Read More »

مراکش میں دو عمارتیں منہدم ہونےسے کم از کم 22 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

مراکش کے تاریخی شہر فاس میں دو رہائشی عمارتیں منہدم ہونے کے باعث کم از کم 22 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 16 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات پیش آیا، جس کی تصدیق مراکش کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایم اے پی نے علی الصبح

مراکش میں دو عمارتیں منہدم ہونےسے کم از کم 22 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی Read More »

جدہ میں طوفانی بارش: ہنگامی حالات کا اعلان

جدہ میں منگل کو ہونے والی شدید بارش نے شہر کے مختلف حصوں کو متاثر کیا اور اسے ملک میں اس روز سب سے زیادہ بارش والا شہر قرار دیا گیا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق جدہ کے شمالی علاقوں میں مسلسل پانچ گھنٹوں تک وقفے وقفے سے تیز اور درمیانی شدت کی بارش ہوتی

جدہ میں طوفانی بارش: ہنگامی حالات کا اعلان Read More »

رشوت اور کرپشن کا انجام : چین کے اہم سرکاری افسر کو پھانسی دے دی گئی

چین میں بدعنوانی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، اور اس بار نشانہ بنا ہے ایک بڑی سرکاری اثاثہ جاتی مینجمنٹ کمپنی کے سابق اعلیٰ اہلکار کو۔ سرکاری میڈیا کے مطابق بائی تیانہوئی، جو چائنا ہوارونگ انٹرنیشنل ہولڈنگز کے جنرل منیجر رہ چکے ہیں، کو رشوت ستانی کے

رشوت اور کرپشن کا انجام : چین کے اہم سرکاری افسر کو پھانسی دے دی گئی Read More »

جنوبی کوریا کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک: آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے دفتر پولیس چھاپا

جنوبی کوریا کی پولیس نے مقامی ای کامرس دیو کوپانگ کے سیول ہیڈکوارٹرز پر چھاپہ مارا، جس کا مقصد ملک کی دو تہائی آبادی کو متاثر کرنے والے حالیہ ڈیٹا لیک کی تحقیقات کرنا ہے۔ رواں برس جنوبی کوریا کے سب سے مقبول آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کوپانگ کا ڈیٹا لیک ہوا تھا، جس

جنوبی کوریا کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک: آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے دفتر پولیس چھاپا Read More »