دنیا

آبنائے ہرمز بدستور بند، ایران کا امریکا سے وعدوں کی پاسداری کا مطالبہ

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اومان کے ساتھ عارضی ٹرانزٹ معاہدے کے باوجود آبنائے ہرمز بدستور بند ہے اور اس کی مکمل بحالی کے لیے امریکا کو مفاہمت کی یادداشت کے تحت اپنی یقین دہانیوں پر واپس آنا ہوگا۔ رائٹرز کے مطابق گزشتہ روز(25 اگست) آبنائے ہرمز سے

آبنائے ہرمز بدستور بند، ایران کا امریکا سے وعدوں کی پاسداری کا مطالبہ Read More »

اسرائیل کا فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کے تربیتی مرکز سے انخلا شروع

اسرائیلی فورسز نے منگل کے روز فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے انرواکے زیر انتظام قائم پیشہ ورانہ تربیتی مرکز سے انخلا شروع کردیا۔ یہ مرکز مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے کفر عقب اور قلندیہ پناہ گزین کیمپ کے درمیان واقع ہے اور 1952 سے قائم ہے۔ انرواکے مطابق یہاں ہر

اسرائیل کا فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کے تربیتی مرکز سے انخلا شروع Read More »

امریکا کینیڈا ٹیرف جنگ مزید شدت اختیار کرگئی

کینیڈا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے نئے 50 فیصد ٹیرف کے جواب میں آج اپنے اقدامات کا اعلان کرے گا، جس کے ساتھ دونوں تاریخی اتحادیوں کے درمیان تجارتی کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ امریکا نے ہفتے سے کینیڈین مصنوعات کی ایک بڑی تعداد پر 50 فیصد ٹیرف نافذ

امریکا کینیڈا ٹیرف جنگ مزید شدت اختیار کرگئی Read More »

ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو کرارا جواب

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے ان کے انتخابی نعرے کا طنزیہ انداز میں جواب دیا ہے۔ قالیباف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ٹرمپ میک امریکا گریٹ اگین کے انتخابی نعرے کو طنزیہ انداز میں تبدیل

ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو کرارا جواب Read More »

امریکا کا ایران پر مالیاتی حملہ، نئی پابندیوں کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران مکمل طور پر تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، ساتھ ہی واشنگٹن نے تہران کے خلاف بڑے پیمانے پر نئی معاشی کارروائی شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سخت لہجے میں لکھا کہ ایران مکمل طور

امریکا کا ایران پر مالیاتی حملہ، نئی پابندیوں کی تیاری Read More »

شام میں بشار الاسد دور کے سابق مفتی اعظم احمد بدرالدین حسون کو عمر قید

شام کی ایک عدالت نے معزول صدر بشار الاسد کے دور کے سابق مفتی اعظم احمد بدرالدین حسون کو متعدد جرائم میں ملوث قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دمشق کی فوجداری عدالت نے پیر کے روز فیصلہ سنایا۔ حسون پر تشدد

شام میں بشار الاسد دور کے سابق مفتی اعظم احمد بدرالدین حسون کو عمر قید Read More »

امریکا کی ایران کے خاتمے کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی: مسعود پیزشکیان

جایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اس وقت مکمل پیمانے کی معاشی، عسکری اور سکیورٹی جنگ کا سامنا کر رہا ہے، تاہم ملک کی مزاحمت، یکجہتی اور قومی اتحاد نے دنیا کو حیران کیا ہے۔ تہران میں ٹیلی وژن پر خطاب کرتے ہوئے پیزشکیان نے کہا کہ دشمنوں نے جنگ سے

امریکا کی ایران کے خاتمے کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی: مسعود پیزشکیان Read More »

امریکا اور ایران میں نئی کشیدگی، واشنگٹن کے سخت ترین اقتصادی پابندیوں کے اعلان کی تیاری

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ تقریباً چھ ماہ مکمل ہونے کے قریب پہنچ گئی ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان نہ جنگ بندی کی جانب کوئی واضح پیش رفت ہو رہی ہے اور نہ ہی باضابطہ امن مذاکرات بحال ہوئے ہیں۔ اس دوران واشنگٹن نے ایران کے خلاف نئی اور انتہائی سخت اقتصادی پابندیاں

امریکا اور ایران میں نئی کشیدگی، واشنگٹن کے سخت ترین اقتصادی پابندیوں کے اعلان کی تیاری Read More »

ٹرمپ کی سایہ بن کر رہنے والی نتالی ہارپ اچانک خبروں میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتہائی قریبی اور وفادار معاون نتالی ہارپ طویل عرصے تک پسِ پردہ رہنے کے بعد اچانک عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ 35 سالہ ہارپ حالیہ دنوں میں اس وقت نمایاں ہوئیں جب رپورٹس سامنے آئیں کہ ترکیے میں ایک مبینہ سکیورٹی خطرے کے دوران وہ ان چند افراد

ٹرمپ کی سایہ بن کر رہنے والی نتالی ہارپ اچانک خبروں میں Read More »

روس کے یوکرین پر حملوں میں مزید 16 افراد ہلاک

روسی افواج کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور گرد و نواح میں رات گئے شدید میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق صرف کیف شہر میں 15 افراد جان کی بازی ہارے جبکہ کیف ریجن میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ حملوں

روس کے یوکرین پر حملوں میں مزید 16 افراد ہلاک Read More »