دنیا

ایران کا بڑا قدم—امریکا پر 22 ارب ڈالر کا بھاری دعویٰ!

ایران نے ایک بڑا اور غیر معمولی قانونی قدم اٹھاتے ہوئے امریکا کو 22 ارب ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایرانی عدالت نے اُن الزامات کی بنیاد پر سنایا ہے جن کے مطابق 2022ء میں ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں امریکی حکومت نے مبینہ طور […]

ایران کا بڑا قدم—امریکا پر 22 ارب ڈالر کا بھاری دعویٰ! Read More »

جرمن فوج کا اسلحہ بردار ٹرک لوٹ لیا گیا: 20 ہزار گولے اور گولیاں غائب

جرمنی میں اسلحہ بردار ٹرک سے بڑی مقدار میں گولہ بارود چوری ہونے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ جرمن نیوزویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کےمطابق کنٹریکٹر کمپنی کا ٹرک جرمن فوج کے لیے اسلحہ لے جا رہا تھا، مگر ڈرائیور کے رات گزارنے کے لیے ہوٹل کے باہر گاڑی کھڑی کرنے کا فیصلہ مہنگا

جرمن فوج کا اسلحہ بردار ٹرک لوٹ لیا گیا: 20 ہزار گولے اور گولیاں غائب Read More »

شیخ حسینہ کی برطانوی رکن پارلیمان بھانجی کو دو سال کی سزا

ڈھاکہ کی خصوصی عدالت نے سابق بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ، ان کی بہن شیخ ریحانہ اور لیبر پارٹی کی سابق برطانوی وزیر ٹیولپ صدیق کو حکومتی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ یہ کیس تقریباً 13 ہزار 600 مربع فٹ پر مشتمل پلاٹ کے سیاسی اثر

شیخ حسینہ کی برطانوی رکن پارلیمان بھانجی کو دو سال کی سزا Read More »

بنجمن نیتن یاہو کی کرپشن الزامات پر اسرائیلی صدر سے معافی کی درخواست

اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے خلاف جاری بدعنوانی کے مقدمات ختم کرنے کے لیے صدر اسحاق ہیرتزوگ سے باضابطہ طور پر معافی کی درخواست کر دی ہے۔ صدر کے دفتر نے اس غیر معمولی درخواست کی وصولی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ سنگین اثرات کا حامل ہے اور تمام

بنجمن نیتن یاہو کی کرپشن الزامات پر اسرائیلی صدر سے معافی کی درخواست Read More »

ایران نے خلیجِ فارس میں مبینہ طور پر تیل اسمگل کرنے والا جہاز عملےسمیت پکڑ لیا

ایران کے ساحلی سیکیورٹی اداروں نے خلیجِ فارس میں انسدادِ اسمگلنگ کارروائی کے دوران ایک ایسے بحری جہاز کو روک لیا ہے جس پر بڑی مقدار میں سمگل شدہ ڈیزل لادا گیا تھا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے اتوار کے روز یہ کارروائی اس وقت کی جب انہیں اطلاعات موصول ہوئیں

ایران نے خلیجِ فارس میں مبینہ طور پر تیل اسمگل کرنے والا جہاز عملےسمیت پکڑ لیا Read More »

پوپ لیو کا استنبول کی تاریخی نیلی مسجد کا دورہ : مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کی نئی مثال

استنبول: عالمی مذاہب کے درمیان مکالمے اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے پوپ لیو نے ہفتے کے روز استنبول کی تاریخی نیلی مسجد کا دورہ کیا، جو ترکی کی مذہبی و ثقافتی شناخت کی نمایاں علامت مانی جاتی ہے۔ پوپ کے اس دورے کو دنیا بھر میں امن، رواداری اور بین المذاہب اتحاد

پوپ لیو کا استنبول کی تاریخی نیلی مسجد کا دورہ : مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کی نئی مثال Read More »

آسٹریلیا میں اے آئی کے ذریعے بچوں کے استحصال میں ملوث نیوڈیفائی سائٹس پر پابندی

آسٹریلیا میں انٹرنیٹ صارفین کو اُن متعدد ویب سائٹس تک رسائی سے روک دیا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے بچوں کے استحصال پر مبنی جنسی مواد تیار کرتی تھیں۔ الجزیرہ کے مطابق آسٹریلیا میں انٹرنیٹ ریگولیٹر ای سیفٹی کمشنر جولی ان مین گرانٹ نے بتایا کہ نیوڈیفائی نامی 3 ویب

آسٹریلیا میں اے آئی کے ذریعے بچوں کے استحصال میں ملوث نیوڈیفائی سائٹس پر پابندی Read More »

جرمنی میں بیوی کو زندہ جلانے کی کوشش پر شوہر کو عمر قید

جرمن شہر گیرا میں ایک شخص کو اپنی بیوی پر ٹرام کے اندر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش پر اقدامِ قتل اور سنگین آتشزدگی کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ گیرا کی ضلعی عدالت نے جارجیا سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ ملزم کو مجرم قرار دیتے ہوئے متاثرہ

جرمنی میں بیوی کو زندہ جلانے کی کوشش پر شوہر کو عمر قید Read More »

ہانگ کانگ میں ہولناک آگ سے کم از کم 44 افراد ہلاک، 300 سے زائد لاپتہ

ہانگ کانگ کے شہر تائی پو میں بدھ کے روز لگنے والی بھیانک آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 300 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ آگ نے چند ہی منٹوں میں سات کثیر المنزلہ عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، جب کہ

ہانگ کانگ میں ہولناک آگ سے کم از کم 44 افراد ہلاک، 300 سے زائد لاپتہ Read More »

نیوزی لینڈ میں بچوں کو قتل کر کے لاشیں سوٹ کیس میں چھپانے والی ماں کو عمر قید

نیوزی لینڈ کی ہائی کورٹ نے ملک کے لرزہ خیز سوٹ کیس مرڈر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اپنے دو بچوں کی قاتل ماں، ہاکیونگ لی کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ 45 سالہ ہاکیونگ لی کو عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ پیرول (ضمانت) پر رہائی کے لیے کم از کم

نیوزی لینڈ میں بچوں کو قتل کر کے لاشیں سوٹ کیس میں چھپانے والی ماں کو عمر قید Read More »