دنیا

برطانیہ میں مہنگائی: دودھ سے بنے مشروب پر شوگر ٹیکس کی تیاریاں

برطانیہ کے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے وعدہ کیا ہے کہ وہ این ایچ ایس کے طویل انتظار کے اوقات کم کریں گے اور مہنگائی کے دباؤ میں پسی ہوئی عوام کو ریلیف دیں گے۔ یہ اقدامات اس وقت اہم سمجھے جا رہے ہیں جب دائیں بازو کی جماعت ریفارم یوکے سروے میں تیزی سے مقبول […]

برطانیہ میں مہنگائی: دودھ سے بنے مشروب پر شوگر ٹیکس کی تیاریاں Read More »

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں مسلم لباس پر پابندی کے لئے برقع پہن کر آنے والی سیاستدان پر پابندی

کینبرا: آسٹریلیا کی سینیٹ نے انتہائی دائیں بازو کی سیاست دان اور ون نیشن پارٹی کی رہنما پولین ہینسن کو اس وقت سات روز کے لیے معطل کر دیا، جب وہ عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے برقع پر پابندی کی مہم کے تحت برقع پہن کر ایوان میں پہنچیں۔ ان کے اس اقدام کو

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں مسلم لباس پر پابندی کے لئے برقع پہن کر آنے والی سیاستدان پر پابندی Read More »

سوڈان کے فوجی سربراہ نےجنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی

اپریل 2023 سے مسلسل خانہ جنگی کا شکار سوڈان میں امن کی کوششوں کو ایک بار پھر دھچکا لگا ہے، جہاں فوج اور طاقتور نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے مابین کشیدگی کم ہونے کے بجائے مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ ملک گزشتہ دو برس سے شدید تباہی اور انسانی

سوڈان کے فوجی سربراہ نےجنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی Read More »

حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف پر اسرائیل کا قاتلانہ حملہ

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق اسرائیلی افواج نے اتوار کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں کارروائی کرتے ہوئے ایران نواز تنظیم حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف کو ہدف بنایا۔ یہ علاقہ حزب اللہ کی سیاسی و عسکری سرگرمیوں کا مرکزی گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ علاقے میں

حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف پر اسرائیل کا قاتلانہ حملہ Read More »

مودی نےٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے: اسٹریٹجک خودمختاری کا پول کُھل گیا

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے بالآخر ٹرمپ انتظامیہ کے شدید دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور روسی تیل کی خریداری اچانک بند کر کے اپنی نام نہاد اسٹریٹجک خودمختاری کا دعویٰ خود ہی مشکوک بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے

مودی نےٹرمپ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے: اسٹریٹجک خودمختاری کا پول کُھل گیا Read More »

دبئی ایئر شو میں بھارتی ناکامیاں: آئل لیکیج کے بعد اپنا بنایا طیارہ گر کر تباہ ۤ

دنیا بھر کے جدید طیاروں کے درمیان، بھارت کا ’’فخر‘‘ کہلانے والا تیجس جنگی طیارہ اپنی ڈیمونسٹریشن کے دوران زمین کے اتنا قریب آیا کہ آخرکار وہیں پارک ہو گیا۔ بھارتی حکام نے اسے ’’پلانڈ ہارڈ لینڈنگ‘‘ قرار دیا، جبکہ عینی شاہدین اسے سیدھا سیدھا کریش کہہ رہے ہیں۔ حادثے کے بعد بھارتی میڈیا میں

دبئی ایئر شو میں بھارتی ناکامیاں: آئل لیکیج کے بعد اپنا بنایا طیارہ گر کر تباہ ۤ Read More »

یوکرین نے فوری مذاکرات شروع نہ کئے تو اپنے مزید علاقے کھو دے گا: روس

روس نے یوکرین کو کہا ہے کہ اگر اس نے فوراﹰ امن مذاکرات شروع نہ کئے تو وہ اپنے مزید علاقے کھو دے گا۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ کے مطابق روسی ایوان صدر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو روس کے ساتھ ابھی اور اسی وقت مذاکرات شروع کر

یوکرین نے فوری مذاکرات شروع نہ کئے تو اپنے مزید علاقے کھو دے گا: روس Read More »

امریکا کا 28 نکاتی امن منصوبہ: ٹرمپ نے یوکرین روس جنگ کے حل کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے 28 نکاتی جامع امن منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ ایک اعلیٰ حکومتی اہلکار کے مطابق منصوبہ دونوں ممالک کو سلامتی کی ضمانتیں فراہم کرتے ہوئے ایک ’’پائیدار امن‘‘ کی بنیاد رکھنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ ترک

امریکا کا 28 نکاتی امن منصوبہ: ٹرمپ نے یوکرین روس جنگ کے حل کی منظوری دے دی Read More »

بچوں کی خواہش پر باپ کا ناک میں ماچس کی سب سے زیادہ تیلیاں ڈالنے کا ریکارڈ

بچے کیا چاہتے ہیں؟ مزہ، حیرت اور کبھی کبھار کچھ ایسا جسے بڑے کرنے سے کتراتے ہیں۔ مگر سوئیڈن کے مارٹن اسٹروبی نامی اس باپ نے اپنے بچوں کی خواہش پوری کرکے دنیا کو حیران کر دیااور وہ بھی ناک کے ذریعے۔ مارٹن کے دو بچے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب دیکھ رہے تھے کہ

بچوں کی خواہش پر باپ کا ناک میں ماچس کی سب سے زیادہ تیلیاں ڈالنے کا ریکارڈ Read More »

ایمازون کو یورپی یونین میں ڈیجیٹل سروسز ایکٹ سے بچنے کی عدالتی جنگ میں شکست

یورپی یونین کی ایک اعلیٰ عدالت نے امریکی آن لائن کمپنی ایمازون کی وہ قانونی درخواست مسترد کر دی، جس میں کمپنی نے یورپی یونین کے ڈیجیٹل سروسز ایکٹ کے تحت اپنی حیثیت کو چیلنج کیا تھا۔ ایمازون نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ یورپی یونین نے اسے غلط طور پر ’بہت بڑی آن لائن

ایمازون کو یورپی یونین میں ڈیجیٹل سروسز ایکٹ سے بچنے کی عدالتی جنگ میں شکست Read More »