دنیا

لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 13 افراد جاں بحق

جنوبی لبنان کے شہر صیدا کے مضافات میں واقع فلسطینی مہاجر کیمپ عین الحلوة پر اسرائیلی فضائی حملے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق حملہ منگل کی شام کیا گیا، جبکہ تفصیلات بدھ 19 نومبر کو جاری کی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ حملہ گزشتہ سال اسرائیل […]

لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 13 افراد جاں بحق Read More »

برطانیہ میں تارکین وطن کیلئے اب سیاسی پناہ لینا بھی ہوگا مشکل: اصلاحات کا اعلان

برطانیہ نے امیگریشن کے نئے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت غیر قانونی افراد کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے گا اور پناہ کے نظام میں کئی اہم اصلاحات کی جائیں گی۔ برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ چار برسوں میں تقریباً چار

برطانیہ میں تارکین وطن کیلئے اب سیاسی پناہ لینا بھی ہوگا مشکل: اصلاحات کا اعلان Read More »

ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید ترین ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ دینے کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو دنیا کے جدید ترین ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ فراہم کرنے کی منظوری دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے 8 سال بعد واشنگٹن کے اہم دورے سے صرف ایک دن پہلے سامنے آیا ہے، جسے سفارتی اور دفاعی

ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید ترین ایف-35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ دینے کی منظوری دے دی Read More »

سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی منظوری

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کی توثیق اور فلسطین میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے لیے ایک عبوری انتظامی اتھارٹی اور بین الاقوامی استحکام فورس (آئی ایس ایف) کے قیام کی

سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی منظوری Read More »

حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت

بنگلا دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کی بین الاقوامی عدالت نے78 سالہ سابق وزیراعظم حسینہ واجدکو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی، سابق وزیر داخلہ اسد الزمان خان کمال کو بھی انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنائی گئی ہے۔ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں قائم

حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت Read More »

غزہ میں بین الاقوامی فوج کی تعیناتی کے لئے سلامتی کونسل میں آج ووٹنگ

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق اہم امریکی قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے، جس سے قبل مسودہ کئی مرحلوں کی سخت سفارت کاری کے بعد نئی شکل اختیار کر چکا ہے۔ تازہ ترین مسودے میں اکتوبر 2023 کی جنگ کے بعد قائم ہونے والی کمزور جنگ بندی کی توثیق کی گئی

غزہ میں بین الاقوامی فوج کی تعیناتی کے لئے سلامتی کونسل میں آج ووٹنگ Read More »

گردے، کینسر، ٹی بی اور دیگر امراض کا شکار افراد پر حج کرنے پر پابندی

سعودی حکومت نے آئندہ سال کے حج میں شرکت کے لیے صحت کے سخت معیار متعارف کراتے ہوئے کئی سنگین طبّی مسائل کے شکار افراد کی شمولیت پر پابندی لگا دی ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ سعودی وزارتِ صحت کی سفارشات کے مطابق کیا

گردے، کینسر، ٹی بی اور دیگر امراض کا شکار افراد پر حج کرنے پر پابندی Read More »

عالمی موسمیاتی مذاکرات میں فوسل فیولز کی جنگ

برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس سے قبل عالمی رہنماؤں سے خطاب میں فوسل فیولز پر انحصار ختم کرنے کے لیے زیادہ مضبوط اور ٹھوس منصوبہ بنانے کی اپیل کی، جس کے بعد عالمی سطح پر فوسل فیول مرحلہ وار خاتمے کی بحث نے نئی جان پکڑ لی ہے۔

عالمی موسمیاتی مذاکرات میں فوسل فیولز کی جنگ Read More »

شیخ حسینہ کی وطن واپسی 3 شرائط پر مشروط

بنگلا دیش کی معزول سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ ان کی وطن واپسی تین شرائط پر منحصر ہے، جن میں شراکتی جمہوریت کی بحالی، عوامی لیگ پر سے پابندی کا خاتمہ اور آزادانہ و غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد شامل ہیں۔ ہندوستان میں ایک نامعلوم مقام سے خبر رساں ایجنسی

شیخ حسینہ کی وطن واپسی 3 شرائط پر مشروط Read More »

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن 43 روز بعد ختم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق بل پر دستخط کردیے، جس کے بعد حکومتی پروگرام بحال ہوگئے ہیں اور لاکھوں سرکاری ملازمین کو ایک بار پھر تنخواہیں ملنا شروع ہوجائیں گی۔ یہ اقدام تاریخ کے طویل ترین 43 روزہ شٹ ڈاؤن کے اختتام کا باعث بنا۔ نیا عارضی مالیاتی

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن 43 روز بعد ختم Read More »