دنیا

ٹرمپ کے فنانس بل پر امریکی ایوانِ نمائندگان میں آج ووٹنگ

امریکی ایوانِ نمائندگان میں وفاقی اخراجات سے متعلق بل پر ووٹنگ ہونے جا رہی ہے، جس کا مقصد حکومت کے 6 ہفتے سے جاری شٹ ڈاؤن بحران کا خاتمہ کرنا ہے۔ اس سے قبل پیر کو سینیٹ میں 8 ڈیموکریٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کے ساتھ مل کر بل کے حق میں ووٹ […]

ٹرمپ کے فنانس بل پر امریکی ایوانِ نمائندگان میں آج ووٹنگ Read More »

افغان طالبان کا خواتین کو اسپتال جانے کے لیے بھی برقع لازمی پہننے کا حکم

بین الاقوامی طبی امدادی تنظیم میڈیسنز سان فرنٹیئرز (ایم ایس ایف) نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان حکام نے ہرات میں خواتین مریضوں، ان کی تیمارداروں اور اسپتال کے عملے کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرکاری اسپتالوں میں آتے وقت برقع پہننا لازمی بنائیں۔ بی بی سی میں شائع خبر کے مطابق

افغان طالبان کا خواتین کو اسپتال جانے کے لیے بھی برقع لازمی پہننے کا حکم Read More »

ٹرمپ کی شامی ہم منصب احمد الشراع سے ملاقات، شام پر پابندیاں معطل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے عبوری صدر احمد الشراع سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اسی موقع پر امریکی محکمہ خزانہ نے دمشق پر عائد پابندیوں میں مزید چھ ماہ کی توسیع

ٹرمپ کی شامی ہم منصب احمد الشراع سے ملاقات، شام پر پابندیاں معطل Read More »

دلی میں کار دھماکا: کم از کم 8افراد ہلاک

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع  تاریخی لال قلعے کے قریب دھماکے میں کم ازکم 8 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی ٹی وی چینلز کے مطابق دھماکا ایک انتہائی گنجان آباد علاقے میں میٹرو اسٹیشن کے ایک دروازے کے قریب ہوا، جہاں آگ لگنے کے بعد کئی گاڑیوں سے دھواں اور

دلی میں کار دھماکا: کم از کم 8افراد ہلاک Read More »

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے فضائی نظام شدید متاثر: ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا میں جاری حکومتی شٹ ڈاؤن کے سبب فضائی نظام شدید متاثر ہوگیا ہے، جب کہ ایئرلائنز کو صرف ایک دن میں 3300 سے زائد پروازیں منسوخ کرنا پڑگئیں۔ اعلیٰ حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال برقرار رہی تو ہوائی سفر انتہائی محدود ہو سکتا ہے۔ امریکا میں فنڈنگ بل کی منظوری نہ

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے فضائی نظام شدید متاثر: ہزاروں پروازیں منسوخ Read More »

یو اے ای میں نوسرباز جعلی سرکاری و پولیس افسر بن کرگھریلو ملازمین کو لوٹنے لگے

متحدہ عرب امارات میں گھریلو ملازمین کونشانہ بنانے والے نوسربازوں نے ایک نیا طریقہ اختیار کر لیا ہے، جس میں وہ خود کو سرکاری یا پولیس اہلکار ظاہر کرتے ہیں اور ویڈیو یا وائس کالز کے ذریعے متاثرین کو دھوکہ دیتے ہیں۔ یہ جعل ساز جعلی سرکاری لوگوز اور وردیوں کا استعمال کرتے ہیں تاکہ

یو اے ای میں نوسرباز جعلی سرکاری و پولیس افسر بن کرگھریلو ملازمین کو لوٹنے لگے Read More »

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی کارروائیاں: شہادتیں 69 ہزار سے تجاوزکرگئیں

اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری، جنگ بندی کے باوجود غزہ میں کم از کم تین فلسطینی شہید، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی امریکا کی ثالثی سے ہونے والی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 69 ہزار

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی کارروائیاں: شہادتیں 69 ہزار سے تجاوزکرگئیں Read More »

امریکا کی نئی ویزا پالیسی:شوگر، دل کے مریض اور موٹے افراد کو ویزا یا گرین کارڈ نہیں ملے گا

امریکا نے ویزا اور گرین کارڈ کے اجرا سے متعلق اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کی ہے، جس کے تحت اب ایسے غیر ملکی شہریوں کو داخلے یا مستقل رہائش کی اجازت سے انکار کیا جا سکتا ہے جنہیں ذیابیطس، دل کے امراض یا دیگر طویل المیعاد بیماریاں لاحق ہیں۔ یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی

امریکا کی نئی ویزا پالیسی:شوگر، دل کے مریض اور موٹے افراد کو ویزا یا گرین کارڈ نہیں ملے گا Read More »

ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب

دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کو اب ایک ایسا تنخواہ کاایسا پیکج ملنے جا رہا ہے جو شاید تاریخ کا سب سے بڑا ہو اوراس کی مالیتایکہزارارب ڈالر تک ہوسکتی ہے۔ اے ایف پی کےمطابق ٹیسلا کے شیئر ہولڈرز نے بھاری اکثریت سے اپنی کمپنی کے سی ای او کی تنخواہ کی منظوری

ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب Read More »

شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ: جنوبی کوریا کے ایٹمی آبدوز منصوبے پر تناؤ

جنوبی کوریا کے ایٹمی طاقت سے چلنے والی آبدوز بنانے کے منصوبے کے اعلان کے بعد شمالی کوریا نے مشرقی سمندر (بحیرہ جاپان) کی سمت ایک بیلسٹک میزائل داغ دیا، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق یہ میزائل 700 کلومیٹر (435 میل) فاصلہ

شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ: جنوبی کوریا کے ایٹمی آبدوز منصوبے پر تناؤ Read More »