دنیا

ٹرمپ کا نیا دھماکا! قزاقستان معاہدہ ابراہیمی میں شامل، سعودی عرب بھی آن بورڈ ؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قزاقستان ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے جا رہا ہے، یعنی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے ممالک کے طاقت کے کلب میں ایک نیا رکن داخل ہو گیا ہے۔ ٹرمپ نے یہ اعلان اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور قزاق صدر قاسم جومارت توقایف […]

ٹرمپ کا نیا دھماکا! قزاقستان معاہدہ ابراہیمی میں شامل، سعودی عرب بھی آن بورڈ ؟ Read More »

مالدیپ تمباکو نوشی پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

مالدیپ نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے پوری ایک نسل کے لیے تمباکو کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ نیا قانون 2 نومبر سے نافذ العمل ہوچکا ہے۔ مالدیپ کی وزارتِ صحت کے مطابق یکم جنوری 2007 یا اس کے بعد پیدا

مالدیپ تمباکو نوشی پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا Read More »

آٹھ طیارے گرائے گئے!پاک بھارت جنگ پر صدر ٹرمپ نیا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔صدر ٹرمپ نے اس بار پاکستان اور بھارت کے درمیان مبینہ لڑائی کا ذکر کرتے ہوئے ایک نیا حساب کتاب پیش کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ طیارے گرائے گئے، سات مار گرائے، آٹھواں خود ہی بری طرح تباہ ہو گیا! فلوریڈا میں تقریب

آٹھ طیارے گرائے گئے!پاک بھارت جنگ پر صدر ٹرمپ نیا دعویٰ Read More »

جاپان میں برڈ فلو: لاکھوں مرغیاں تلف کرنے کا فیصلہ

جاپان کی پولٹری صنعت ایک سنگین بحران کا سامنا کر رہی ہے کیونکہ ملک بھر میں خطرناک برڈ فلو تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ وائرس نہ صرف مرغیوں اور دیگر پرندوں کے لیے مہلک ہے بلکہ بعض اوقات انسانوں اور دیگر جانوروں کو بھی متاثر کر سکتا ہے، جس نے حکومت

جاپان میں برڈ فلو: لاکھوں مرغیاں تلف کرنے کا فیصلہ Read More »

حج 2026 کے لئے غیر مسلم ملکوں سے آنے والے عازمین کی رجسٹریشن شروع

سعودی وزارت حج نے حج 2026 (1447ہجری)کےلیے غیر مسلم ملکوں سے آنے والے عازمین کے لیے باضابطہ طور پر رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے۔۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق اس سال سے عازمین کسی درمیانی ایجنٹ یا ٹریول کمپنی کے ذریعے نہیں بلکہ براہِ راست سرکاری ڈیجیٹل پلیٹ فارم نسک کے ذریعے اپنا

حج 2026 کے لئے غیر مسلم ملکوں سے آنے والے عازمین کی رجسٹریشن شروع Read More »

ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب

بھارتی نژاد ظہران ممدانی امریکا کے معاشی حب کہے جانے والے شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب ہو گئے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ظہران ممدانی کے مدمقابل ریپبلکن امیدوار کرٹس سلوا اور سابق گورنر اینڈریو کومو تھے۔ نیو یارک بورڈ آف الیکشن کے مطابق 20 لاکھ سے زائد نیویارک کے شہریوں نے ووٹ

ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب Read More »

سعودی وزارتِ حج کی عمرہ کمپنیوں کے لائسنس کے لیے 7سخت شرائط تجویز

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لائسنس کے اجرا کے لیے سات نئی شرائط تجویز کی ہیں۔ یہ شرائط وزارت کی جانب سے جاری کردہ سروے پلیٹ فارم پر پیش کی گئی ہیں، جن کا مقصد عمرہ سروسز کے معیار اور شفافیت کو بہتر بنانا ہے۔

سعودی وزارتِ حج کی عمرہ کمپنیوں کے لائسنس کے لیے 7سخت شرائط تجویز Read More »

امریکا کے پاس دنیا کو 150 بار تباہ کرنے کے ایٹمی ہتھیار ہیں: ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک امریکی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان زیرِ زمین جوہری تجربات کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس اور چین جیسے ممالک بھی جوہری تجربات کر رہے ہیں، لیکن وہ اس بارے میں بات نہیں کرتے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا

امریکا کے پاس دنیا کو 150 بار تباہ کرنے کے ایٹمی ہتھیار ہیں: ٹرمپ Read More »

غزہ میں 16 ہزار سے زائد شدید زخمی بیرون ملک علاج کے منتظر

غزہ میں عالمی ادارۂ صحت اب تک سیکڑوں مریضوں کے انخلا میں مدد فراہم کر چکا ہے لیکن مقبوضہ علاقے میں جاری انسانی بحران کے دوران 16 ہزار 500 سے زائد شدید زخمی اب بھی علاج کے لیے منتقلی کے منتظر ہیں۔ اقوام متحدہ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر تک مصر نے

غزہ میں 16 ہزار سے زائد شدید زخمی بیرون ملک علاج کے منتظر Read More »

امریکا میں سرکاری شٹ ڈاؤن سے لاکھوں افراد خوراک سے محروم

امریکا میں وفاقی حکومت کے شٹ ڈاؤن کے باعث نادار افراد کے لئے خوراک کے حکومتی پروگرام (ایس این اے پی) کے لیے فنڈز معطل ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، جس سے ہر آٹھ میں سے ایک امریکی شہری متاثر ہوسکتا ہے۔ ہیوسٹن کے رہائشی ایرک ڈنہمو ایک حادثے کے بعد معذور ہوگئے تھے،

امریکا میں سرکاری شٹ ڈاؤن سے لاکھوں افراد خوراک سے محروم Read More »