دنیا

ایران نے اسرائیل سے جنگ بندی کی تصدیق کردی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بیان کے بعد ایران نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل اپنی غیر قانونی جارحیت بند […]

ایران نے اسرائیل سے جنگ بندی کی تصدیق کردی Read More »

امیری ہو تو ایسی! مال میں آئے شیخ نے کھانا کھایا اور سب کا بل بھر دیا

خلیجی عرب ممالک کے شیخ بہت امیر کبیر ہیں۔ ان کی دولت کا اندازہ ان کے رہن سہن سے ہوتاہے۔ایسے ہی ایک شیخ حمدان بھی ہیں جو دبئی کے دبئی کے ولی عہد، نائب وزیراعظم، متحدہ عرب امارات کے وزیر دفاع اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ حمدان بن محمد

امیری ہو تو ایسی! مال میں آئے شیخ نے کھانا کھایا اور سب کا بل بھر دیا Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں ’رجیم چینج‘ کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں ’رجیم چینج‘ کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی موجودہ حکومت اپنے ملک کو دوبارہ عظیم نہیں بنا پا رہی تو رجیم چینج کیوں نہیں ہو گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹروتھ سوشل پر جاری ایک پیغام میں تمام ایرانی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں ’رجیم چینج‘ کا عندیہ Read More »

ایٹمی پروگرام جاری رہے گا حملے سے پہلے ہی سائٹس خالی کرالی تھیں، ایران

ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے حملے سے پہلے ہی تینوں ایٹمی سائٹس خالی کرالی گئی تھیں۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے ڈپٹی پولیٹیکل ڈائریکٹر حسن عابدینی اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ایران نے کچھ عرصہ قبل ان 3 ایٹمی تنصیبات کو خالی کرا لیا تھا۔ جنھیں ہفتے اور اتوار کی

ایٹمی پروگرام جاری رہے گا حملے سے پہلے ہی سائٹس خالی کرالی تھیں، ایران Read More »

امریکا بھی اسرائیل کی جنگ میں شامل، تہران کی جوہری تنصیبات پر حملہ

امریکا بھی ایران کے خلاف اسرائیل کے ساتھ براہ راست کارروائیوں کا حصہ بن گیا ہے دوسری جانب ایران نے مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات امریکا نے ایران کے ان تین مقامات کو نشانہ بنایا ہے جہاں مبینہ طور پر ایران اپنے ایٹمی پروگرام کو جاری رکھے

امریکا بھی اسرائیل کی جنگ میں شامل، تہران کی جوہری تنصیبات پر حملہ Read More »

ایران نے اسرائیل بھر میں پھر میزائلوں کی بارش کردی

اسرائیل اور ایران کے درمیان 13 جون سے جاری جنگ میں ایک دوسرے پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی ایجنسیوں کے مطابق اسرائیل نے اصفہان میں ایک نیوکلیئرسائٹ اور کئی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ خرم آباد میں بھی اسرائیلی حملوں میں کم از کم پانچ افراد شہید ہوئے ہیں۔مارے گئے۔ ایران

ایران نے اسرائیل بھر میں پھر میزائلوں کی بارش کردی Read More »

پاکستان کا ٹرمپ کا نام نوبیل امن انعام کے لیے تجویز کرنے کا فیصلہ

گذشتہ ماہ بھارت سے جنگ بندی کو ممکن بنانے کی وجہ سے پاکستان نے 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا

پاکستان کا ٹرمپ کا نام نوبیل امن انعام کے لیے تجویز کرنے کا فیصلہ Read More »

ایران سے لڑائی پر اسرائیل کو روزانہ 40 کروڑ ڈالر کا نقصان : وال اسٹریٹ جرنل

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہےکہ ایران سے حالیہ جنگ میں اسرائیل کو ہر روز 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔ اسرائیل نے 13 جون کو ایران کے ایٹمی تنصیبات اور عسکری مقامات اور رہائشی علاقوں میں حملہ کرکے جنگ کا آغاز کیاتھا۔ جس کے جوابمیں ایران نے بھی وعدہ صادق سوم

ایران سے لڑائی پر اسرائیل کو روزانہ 40 کروڑ ڈالر کا نقصان : وال اسٹریٹ جرنل Read More »

اسرائیلی جارحیت کا 8واں دن؛ ایران کے بھی مسلسل جوابی حملے

اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی براہ راست جنگ میں دونوں طرف سے ایک دوسرے پر مسلسل ڈرون، میزائل اور راکٹ حملے کئے جارہے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے 13 جون کو ایران پر حملوں کے نتیجے میں عسکری قیادت، ایٹمی سائنس دانوں اور شہریوں کی شہادت کے بعد آپریشن ’وعدہ صادق

اسرائیلی جارحیت کا 8واں دن؛ ایران کے بھی مسلسل جوابی حملے Read More »

ایران کی اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش، پورے مقبوضہ فلسطین میں دھماکے

ایران پر اسرائیلی جارحیت کے بعد شروع ہونے والی لڑائی ساتویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے کے فوجی ٹھکانوں اور اہم مقامات پر میزائل حملے کئے جارہے ہیں۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں ایران کی کارروائیوں کے حوالے سے صیہونی اور

ایران کی اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش، پورے مقبوضہ فلسطین میں دھماکے Read More »