صفحۂ اول

روس افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

افغانستان کی طالبان حکومت نے کہا کہ روس نے ان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے ۔ اس طرح وہ دنیا میںیہ اقدام اٹھانےوالا پہلا ملک بن گیا ہے۔ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں افغانستان میں روس کے سفیر دمتری ژیرنوف سے ملاقات کے بعد کہا کہ […]

روس افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک Read More »

پاک بھارت جنگ کے دوران ہمیں غیبی مدد حاصل تھی: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کہتے ہیں کہ پاک بھارت جنگ کے دوران ہمیں غیبی مدد حاصل تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان نے جب بھارت کی طرف میزائل فائر کیے ان میں ایک میزائل میں فائر کرتے وقت فرق آگیا، ہمیں پریشانی ہوئی کہ یہ

پاک بھارت جنگ کے دوران ہمیں غیبی مدد حاصل تھی: وزیر داخلہ Read More »

مہوش حیات کی جانب سے برطانیہ میں داخلے پر پابندی کی خبروں کی تردید

اداکارہ مہوش حیات کے میڈیا مینیجر نے بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ایک گانے کی مبینہ متنازع ویڈیو میں پرفارمنس کی بنیاد پر فنکارہ کے برطانیہ داخلے پر پابندی کی خبروں کو مسترد کردیا نومبر 2024 میں یو یو ہنی سنگھ کے گانے ’جٹ محکمہ‘ کی ویڈیو ریلیز ہوئی تھی۔ جس میں مہوش

مہوش حیات کی جانب سے برطانیہ میں داخلے پر پابندی کی خبروں کی تردید Read More »

جاپان میں 2 ہفتوں کے دوران زلزلے کے 900 جھٹکے، عوام کا جینا حرام

جاپان کے جنوب میں واقع ایک جزیرے میں دو ہفتوں کے دوران زلزلے کے 900 سے زیادہ زلزلے کے جھٹکے آئے، جس کی وجہ سے مقامی افراد کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔ جاپان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جو زلزلے کی زد میں آتے رہتے ہیں اور جاپانیوں نے اس صورت حال میں

جاپان میں 2 ہفتوں کے دوران زلزلے کے 900 جھٹکے، عوام کا جینا حرام Read More »

امریکا میں ٹرمپ کا محدودِ شہریت کا حکم نافذ، 28 ریاستوں میں پیدائشی شہریت پر پابندی

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت کے متنازع ایگزیکٹو آرڈر کے خلاف جاری قومی سطح کی پابندی ختم کر دی ہے۔ جسکے بعد یہ ملک بھر میں لاگو ہوگیا ہے تاہم واشنگٹن ڈی سی سمیت 22 ریاستوں اور خودمختار وفاقی دارالحکومت نے عدالتوں سے حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے، جس

امریکا میں ٹرمپ کا محدودِ شہریت کا حکم نافذ، 28 ریاستوں میں پیدائشی شہریت پر پابندی Read More »

ہانیہ عامر کی بات پکی؟ انسٹاگرام پر ادکارہ کی ہم شکل کے چرچے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آج کل بشریٰ میمن نامی خاتون کے چرچے ہیں جو کہ اپنی وضع قطع اور چہرے سے ہانیہ عامر معلوم ہوتی ہیں۔ ہانیہ عامر کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ جن کے مداح ناصرف پاکستان بلکہ بھارت سمیت دنیا بھر میں ہیں۔ ہانیہ

ہانیہ عامر کی بات پکی؟ انسٹاگرام پر ادکارہ کی ہم شکل کے چرچے Read More »

نجی شعبے کو 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت

رواں برس حکومت کی جانب سے شوگر ملز مالکانکو ساڑھے7 لاکھ ٹنچینیکی برآمد کی اجازت دینے کے بعد اب حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت چینی کی درآمد سے متعلق اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں

نجی شعبے کو 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت Read More »

خودکش حملےکا خطرہ: مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی سخت

وفاقی حکومت نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر خودکش حملے کے خطرے کے پیش نظر اضافی سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملک میں پرامن جمہوری سیاسی طریقے سے اسلامی نظام لانے کے حامی ہیں۔ گزشتہ 15 برسوں کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور

خودکش حملےکا خطرہ: مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی سخت Read More »

امریکی نائب صدر نے کہا ہم نہ مانے تو پاکستان بڑا حملہ کرے گا: بھارتی وزیر خارجہ

بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکرنےکہاکہ پاکبھارت کشیدگی کے دوران 9 مئی کی رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی کو فون پر کہا کہ اگر بھارت نے کچھ باتیں تسلیم نہیں کیں تو پاکستان ان پر بہت بڑا حملہ کرے گا۔ بی بی سی کےمطابق ایک انٹرویو میں ایس

امریکی نائب صدر نے کہا ہم نہ مانے تو پاکستان بڑا حملہ کرے گا: بھارتی وزیر خارجہ Read More »

چمپئنز لیگ ٹی20 نئے نام سے پھر ہوگی؛ پاک بھارت کرکٹرز ہوں گے مدمقابل

کرکٹ کے شیدائیوں کو آئندہ سال سے ایک اور ’ٹی 20 لیگ‘ دیکھنےکو مل سکتی ہے۔ لیکن یہ ’ٹی-20 لیگ‘ ایک پرانے ٹورنامنٹ کی ہی نئی شکل ہوگی۔ بھارتی ویب سائیٹ ’دی کرکٹر‘ کے مطابق ’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ آئندہ سال ’دی ورلڈ کلب چمپئن شپ‘ کے نام سے جانی جائے گی۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص

چمپئنز لیگ ٹی20 نئے نام سے پھر ہوگی؛ پاک بھارت کرکٹرز ہوں گے مدمقابل Read More »