ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کب لانچ ہو سکتا ہے! بڑی خبر آگئی
ایپل کے فولڈ ایبل فون کے بارے میں ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل اپنا پہلا فولڈ ایبل فون 2026 تک لانچ کر سکتا ہے۔ سام سنگ، ویوو، اوپو اور موٹرولا جیسی کئی اسمارٹ فون کمپنیوں نے اپنے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز لانچ کیے ہیں لیکن ایپل […]
ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کب لانچ ہو سکتا ہے! بڑی خبر آگئی Read More »