ٹی 20 فارمیٹ میں تیز ترین 11000 رنز کا ریکارڈ بابر اعظم کے نام
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ایک بار پھر ٹی 20 ریکارڈ توڑ کر کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 میچ میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ بابر اعظم نے ٹی 20 میں سب سے تیز 11000 رن بنائے۔ پاکستان […]
ٹی 20 فارمیٹ میں تیز ترین 11000 رنز کا ریکارڈ بابر اعظم کے نام Read More »