January 5, 2025

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار، کلین سوئپ یقینی

پاکستان کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں مسلسل دوسرے ٹیسٹ سیریز میں بھی شکست کا سامنا ہے۔ کیپ ٹآن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن جنوبی افریقا کے 615 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 194 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان نے میچ کے تیسرے روز کا آغاز […]

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار، کلین سوئپ یقینی Read More »

جنوری 2025: دیکھیں زمین سمیت نظام شمسی کے 6 سیارے ایک ہی قطار میں

نئے سال کے آغاز پر ایک حیرت انگیز فلکیاتی واقعہ ہونے والا ہے۔ خلائی واقعات میں دلچسپی رکھنے والے اس سال کے شروع میں سیاروں کی پریڈ دیکھ سکیں گے۔۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس کائنات کا ہر سیارہ اپنے مرکز کے گرد اپنے محوروں پر گھوم رہا ہے۔ ہمارے نظام شمسی

جنوری 2025: دیکھیں زمین سمیت نظام شمسی کے 6 سیارے ایک ہی قطار میں Read More »

ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے وقت ذرا سی احتیاط بڑے نقصان سے بچائے

آج کل تقریباً تمام سروسز کے لیے ایپس دستیاب ہیں۔ یہ انسٹال کرنا بہت آسان ہیں لیکن بعض اوقات لاپرواہی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ اس لیے ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے وقت بہت سی باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ کھانا آرڈر کرنے سے لے کر ٹیکسی کی بکنگ تک تقریباً ہر کام کے

ایپس ڈاؤن لوڈ کرتے وقت ذرا سی احتیاط بڑے نقصان سے بچائے Read More »

صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈاکٹروں سے مشورے کے بعد صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے استار اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے ٹخنے میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے فریکچر ہوگیا تھا۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی

صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ Read More »

دن میں اماں بلانے والے رات کو ساتھ سونے کے لیے کہتے ہیں: بھارتی اداکارہ

بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ سندھیا نائیڈو نے فلموں میں کام کے بدلے کئے جانے والے نامناسب مطالبات سے متعلق ئنے انکشافات کرکے کھلبلی مچادی ہے۔ سال 2018 میں بھارت کی جنوبی ریاستوں کی فلم انڈسٹری کی اداکارہ سری ریڈی نے کام کے بدلے نامناسب مطالبات (کاسٹنگ کاؤچ) کے حوالے سے اپنا تجربہ شیئر کیا

دن میں اماں بلانے والے رات کو ساتھ سونے کے لیے کہتے ہیں: بھارتی اداکارہ Read More »

بھارت کو آسٹریلیا سے شکست: سیریز بھی گئی اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا خواب بھی ٹوٹ گیا

بارڈر گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس شکست کے ساتھ ہی ہندوستان کا مسلسل تیسری بار ڈبلیو ٹی سی فائنل میں پہنچنے کا خواب بھی چکنا چور ہو گیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے کینگروز کو

بھارت کو آسٹریلیا سے شکست: سیریز بھی گئی اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا خواب بھی ٹوٹ گیا Read More »