دوسرا ٹی20 بھی بنگلا دیش نے جیت لیا۔ پاکستان سیریز بھی ہار گیا
تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو آٹھ رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ ڈھاکا کے شیربنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جارہی ٹی 20سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن نتیجہ پہلے میچ […]
دوسرا ٹی20 بھی بنگلا دیش نے جیت لیا۔ پاکستان سیریز بھی ہار گیا Read More »