دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، رضوان ون ڈے کپتان برقرار
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ محمد رضوان ون ڈے فارمیٹ میں کپتان برقرار ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی، بابر اعظم، سلمان علی آغا، عبداللّٰہ شفیق، فہیم […]
دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، رضوان ون ڈے کپتان برقرار Read More »