August 9, 2025

حج درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل

ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے بیان کےمطابق آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں میں جمع درخواستوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ اخراجات کی پہلی قسط کے ساتھ درخواستوں کی وصولی 11 تا 16 اگست جاری رہے گی۔ دوسرے مرحلے میں […]

حج درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل Read More »

پاکستانی طیاروں کو نقصان پہنچانے کے بھارتی دعوے بے معنی ہیں: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ پاکستانی طیاروں کو مبینہ نقصان پہنچانے کے حوالے سے انڈین فضائیہ کے سربراہ کی جانب سے کیے گئے تاخیری دعوے نہ صرف ناقابل فہم ہیں بلکہ وقت کے لحاظ سے بے معنی بھی ہیں۔ ہفتے کے روز بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ ایک تقریب

پاکستانی طیاروں کو نقصان پہنچانے کے بھارتی دعوے بے معنی ہیں: خواجہ آصف Read More »

کون بنےگا کروڑپتی سیزن 17کی شوٹنگ شروع، امیتابھ ہی میزبان

بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین شوکونبنے گا کروڑ پتی کے 17 ویں سیزن کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے اور اس کی میزبانی بھی حسب روایت امیتابھ بچن ہی کریں گے۔ کون بنے گا کروڑ پتی کےگزشتہ سیزن میں امیتابھ بچن نے شو سے کنارہ کشی اختیار کرنے کاعندیہ دیا تھا۔ جس کے بعد مختلف

کون بنےگا کروڑپتی سیزن 17کی شوٹنگ شروع، امیتابھ ہی میزبان Read More »

بھارتی ایئر چیف کا شکست کے 3 ماہ بعد 6 پاکستانی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

بھارتی ایئر چیف اے پی سنگھ نے پاک بھارت جنگ کے 3 ماہ بعد بنا ثبوت 6 پاکستانی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے تھے۔ اس حملے کے بعد پاکستان میں پر جنگ مسلط کرتے ہوئے بھارت نے اسے ’آپریشن سندور‘ کا نام دیا

بھارتی ایئر چیف کا شکست کے 3 ماہ بعد 6 پاکستانی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

جینی 3: گوگل کا نیا انٹرایکٹو 3 ڈی اے آئی ماڈل کرے گا سارے کام آسان

گوگل ڈیپ مائنڈ کی جانب سے حال ہی میں پیش کیا گیا جینی 3 ایک جدید اے آئیماڈل ہے جو ٹیکسٹ کمانڈ کے ذریعے 3 ڈی انٹرایکٹو ورچوئل دنیا بنا سکتا ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈکی جانب سے حال ہی میں پیش کردہ جینی 3 ایک جدید اے آئی ماڈل ہے جو ٹیکسٹ کمانڈ کے ذریعے

جینی 3: گوگل کا نیا انٹرایکٹو 3 ڈی اے آئی ماڈل کرے گا سارے کام آسان Read More »

حمل ٹھہرنے کے لئے مرد کا اسپرم کاؤنٹ کتنا ہونا چاہیے

ہر جوڑا صاحب اولاد ہونا چاہتا ہے۔۔ کبھی کبھار یہ خواہش پوری ہونے میں تاخیر ہوتی رہتی ہے۔۔ جوڑے مہینوں یا سالوں تک کوشش کرتے ہیں، لیکن کامیابی نہیں ملتی۔ اس دوران مردوں کی زرخیزی سے جڑا ایک اہم پہلو ہے اسپرم کاؤنٹ۔ یہ جاننا ضروری ہے کہ بچہ پیدا کرنے کے لیے اسپرم کاؤنٹ

حمل ٹھہرنے کے لئے مرد کا اسپرم کاؤنٹ کتنا ہونا چاہیے Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔کالی آندھی 49 اوورز میں 280 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں شاہینوں نے بھی ہدف

پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بھی امن معاہدہ کرادیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بھی امن معاہدہ کرادیا۔ دونوں ملکوں کے سربراہان نے امریکی صدر کو امن کےنوبل انعام کاحقدار قرار دے دیا۔ وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں آذر بائیجان کے صدر اور آرمینیا کے وزیراعظم نے مکمل جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کئے۔ امریکی صدر نے

ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بھی امن معاہدہ کرادیا Read More »