کراچی میں سرکاری اسکولوں کےطلبہ ذہنی نشوونما میں تاخیر کے خطرے سے دوچار: تحقیق
آغا خان یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ کراچی کے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم 3 سے 8 سال کی عمر کے ہر چار میں سے ایک بچہ ذہنی اور جسمانی نشوونما میں تاخیر کے خطرے سے دوچار ہے۔ تحقیق کچی، پہلی اور دوسری جماعت کے بچوں پر کی گئی جس […]
کراچی میں سرکاری اسکولوں کےطلبہ ذہنی نشوونما میں تاخیر کے خطرے سے دوچار: تحقیق Read More »