September 1, 2025

آصف علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ آصف علی نے 21 ایک روزہ اور 58 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ وہ 2023 میں آخری بار ملک کی جانب سے میدان میں اترے تھے۔ ون ڈے فارمیٹ میں اُنہوں نے 382 رنز […]

آصف علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

مہمند اور بھاشا ڈیم جب بنیں گے تب تک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا: خواجہ آصف

وزیر دفاع و شہری ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مہمند اور بھاشا ڈیم بننے میں 15 سال لگ جائیں گے، اور وہ بالکل بنیں گے لیکن تب تک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا۔ ان ڈیموں کا انتظار کرنے کے بجائے درجنوں چھوٹے ڈیمز بنائیں جو ایک آدھ سال میں بن

مہمند اور بھاشا ڈیم جب بنیں گے تب تک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا: خواجہ آصف Read More »

انڈیا نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف ختم کرنے کی پیشکش کی لیکن اب دیرہوچکی : ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ انڈیا نے امریکی مصنوعات پر عائد محصولات کو مکمل طور پر ختم  کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن اب دیر ہوچکی ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ ’ہماری انڈیا کے ساتھ شراکت داری یک طرفہ ہے۔ انہوں نے اب پیشکش

انڈیا نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف ختم کرنے کی پیشکش کی لیکن اب دیرہوچکی : ٹرمپ Read More »

ثنا یوسف نہیں بننا چاہتی: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب بھی ہراسانی کا شکار

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے بھی مقتول ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی طرح ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ گزشتہ روز ٹک ٹاکر سامعہ حجاب جعفری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں حسن زاہد نامی لاہور کا نوجوان ہراساں کر

ثنا یوسف نہیں بننا چاہتی: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب بھی ہراسانی کا شکار Read More »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی انعامی رقم مردوں سے زیادہ ہوگئی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں برس ہونے والے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی مجموعی انعامی رقم 13.88 ملین ڈالر کی انعامی رقم رکھی ہے۔ جو کہ مردوں کے ایڈیشن سے ایک تہائی زیادہ ہے۔ آئی سی سی کا ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا 13واں ایڈیشن 30 ستمبر سے بھارت اور

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی انعامی رقم مردوں سے زیادہ ہوگئی Read More »

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر لمبی کیوں ہوتی ہیں ؟؟؟

دنیا بھر کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ سال زندہ رہتی ہیں۔ چاہے وہ امریکا ہو، جاپان ہو چین یا پھر پاکستان، ہر جگہ خواتین طویل عرصے تک صحت مند رہتی ہیں اور اموات کی شرح بھی کم ہوتی ہے۔ جب ہم کسی مرد اور عورت کو ساتھ

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر لمبی کیوں ہوتی ہیں ؟؟؟ Read More »

امریکی شخص کی اے آئی چیٹ بوٹ کی باتیں میں آکر ماں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی

اے آئی چیٹ بوٹس پر لوگوں کا بڑھتا انحصار خطرناک شکل اختیار کرتا جا رہی ہے۔ کچھ دن پہلے خبر آئی تھی کہ بریک اپ کے بعد مدد مانگنے والے ایک شخص کو اے آئی چیٹ بوٹ نے 19ویں منزل سے چھلانگ لگانے کا مشورہ دے دیا۔ اب ایک نیا واقعہ سامنے آئی ہے۔ اس

امریکی شخص کی اے آئی چیٹ بوٹ کی باتیں میں آکر ماں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی Read More »

جعفر ایکسپریس واقعے میں غیرملکی ہاتھ کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس جعفر ایکسپریس سمیت دیگر بے شمار واقعات میں غیرملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں چین کے ساحلی شہر چیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 25 ویں سربراہ مملکت کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان

جعفر ایکسپریس واقعے میں غیرملکی ہاتھ کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں: شہباز شریف Read More »

ناشتہ نہ کرنے والوں میں ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: جاپانی تحقیق

جاپانی ماہرین اپنی تحقیق سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ناشتہ نہ کرنے والے افراد میں ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ ناشتے کو ہر معاشرے میں دن کا سب سے اہم کھانا تصور کیا جاتا ہے ۔ جدید تحقیق بھی اس کی فادیت کو ثابت کرتی

ناشتہ نہ کرنے والوں میں ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: جاپانی تحقیق Read More »

افغانستان میں ہولناک زلزلہ؛ 900سے زائد افراد جاں بحق ، ہزاروں زخمی

ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات افغانستان میں آئے زلزلے سے اب تک 900افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے جب کہ ہزاروں زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ رات آئے زلزلے کا مرکز افغانستان کے پانچویں بڑے شہر جلال آباد سے 27 کلو میٹر اور دارالحکومت کابل سے

افغانستان میں ہولناک زلزلہ؛ 900سے زائد افراد جاں بحق ، ہزاروں زخمی Read More »