September 6, 2025

جنوبی افریقا کے دورہِ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، 17 برس کے بعد فیصل آباد کا میدان ایک روزہ سیریز کی میزبانی کرے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز اکتوبر اور نومبر میں کھیلی جائے گی، ٹیسٹ اور […]

جنوبی افریقا کے دورہِ پاکستان کے شیڈول کا اعلان Read More »

دشمن یاد رکھے اگلی بار اسکور 60 صفر ہوگا، ایئر وائس مارشل شہریار خان

ایئر وائس مارشل شہریار خان نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کر دی، دشمن یاد رکھے اگلی بار اسکور 6 صفر تک محدود نہیں ہوگا بلکہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے 60 صفر ہوگا۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس

دشمن یاد رکھے اگلی بار اسکور 60 صفر ہوگا، ایئر وائس مارشل شہریار خان Read More »

سعودی عرب کے قریب سمندر میں کیبلز میں خرابی: انٹرنیٹ سروس متاثر

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے قریب سمندر ی کیبلز میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق سمندر میں خرابی کے باعث ایس ایم ڈبلیو 4 اور آٗی ایم ای ڈبلیو ای کی بینڈوڈتھ جزوی طور پر متاثر ہوئی

سعودی عرب کے قریب سمندر میں کیبلز میں خرابی: انٹرنیٹ سروس متاثر Read More »

خیبرپختونخوا ’نازیبا ویڈیوز‘ بنانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا پولیس نے نازیبا ویڈیو بنانے والے ضلع مردان کے سات ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جن میں سے چار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں پولیس نے عوامی شکایات پر مبینہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع

خیبرپختونخوا ’نازیبا ویڈیوز‘ بنانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

پسند سے شادی کی اور پھر خوشگوار انداز میں طلاق کا فیصلہ کیا : طاہرہ سید

معروف گلوکارہ طاہرہ سید کا کہنا ہے کہ انہوں نے نعیم بخاری سے پسند کی شادی کی اور پھر اپنی ہی مرضی سے خوشگوار انداز میں طلاق کا فیصلہ کیا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں طاہرہ سید نے بتایا کہ نعیم بخاری سے طلاق کے بعد انہوں نے دوسری شادی کا کبھی نہیں سوچا، البتہ

پسند سے شادی کی اور پھر خوشگوار انداز میں طلاق کا فیصلہ کیا : طاہرہ سید Read More »

ریل بنائیں اور لاکھوں کمائیں! انسٹاگرام سے کمائی کے کچھ طریقے

آج کے زمانے میں سوشل میڈیا صرف تفریح کا ذریعہ نہیں رہا، بلکہ یہ کمائی کا بڑا ذریعہ بھی بن چکا ہے۔ خاص طور پر انسٹاگرام نے مواد تخلیق کرنے والوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم دیا ہے جہاں لوگ اپنی تخلیقی صلاحیتیں دکھا کر نام اور پیسہ دونوں کما سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی

ریل بنائیں اور لاکھوں کمائیں! انسٹاگرام سے کمائی کے کچھ طریقے Read More »

میٹا کی عجیب مشکل: مارک زکربرگ نے ہی کر دیا مارک زکربرگ کے خلاف کیس

ٹیک کمپنی میٹا ان دنوں عجیب مصیبت میں پھنس گئی ہے۔ مارک زکربرگ نے کمپنی کے خلاف کیس کر دیا ہے۔ یہ مارک زکربرگ کمپنی کے سی ای او نہیں بلکہ ایک وکیل ہے۔ امریکی ٹیک کمپنی میٹا ان دنوں ایک عجیب مشکل میں پھنس گئی ہے. دراصل، مارک زکربرگ نے میٹا کے خلاف کیس

میٹا کی عجیب مشکل: مارک زکربرگ نے ہی کر دیا مارک زکربرگ کے خلاف کیس Read More »

مصنوعی ذہانت کے ساتھ بچوں کی طرح پیش آئیں: میلانیا ٹرمپ

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال اور اس کے مستقبل پر زور دیتے ہوئے ٹیکنالوجی کے ماہرین اور رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس نئی ایجاد کے ساتھ ایسا برتاؤ کریں جیسا وہ اپنے بچوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی

مصنوعی ذہانت کے ساتھ بچوں کی طرح پیش آئیں: میلانیا ٹرمپ Read More »

بھارتی اشتعال انگیزی سے غافل نہیں رہ سکتے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف ںے کہا ہے کہ بھارت کی مسلسل اشتعال انگیزیوں اور بدلتے ہوئے علاقائی تناظر سے غافل نہیں رہ سکتے۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ میں بہادری، اتحاد اور عزم کے دن کے طور پر نقش ہے۔ ساٹھ سال قبل

بھارتی اشتعال انگیزی سے غافل نہیں رہ سکتے، وزیراعظم Read More »