September 16, 2025

ایشیا کپ : بنگلا دیش نے افغانستان کو ہرادیا

بنگلا دیش نے سنسنی خیز مقابلے میں افغانستان کو آٹھ رنز سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ بنگلا دیش نے سپر 4 میں جانے کی امیدیں زندہ رکھی ہیں۔ یو اے ای میں جاری ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے گروپ بی میں سپر 4 کی دوڑ مزید سنسنی خیز ہو گئی ہے۔ میچ […]

ایشیا کپ : بنگلا دیش نے افغانستان کو ہرادیا Read More »

قرضوں کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے: وزارت خزانہ

وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ قرضوں کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن عالمی پیمانے کے مطابق بہتر ہوئی ہے، ملک کا قرضوں کا رجحان روپے کے مجموعی اعداد و شمار کے مقابلے میں آج زیادہ پائیدار ہے۔ چند روز قبل ملک پر اندرونی اور قرضوں سےمتعلق اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری ہوئےتھے۔

قرضوں کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے: وزارت خزانہ Read More »

گندم اور جو سے حمل جاننے کا 3000 سال پرانا طریقہ، جو آج بھی کارآمد

آج کے دور میں کسی خاتون کے حاملہ ہونے کا پتہ لگانا کافی تیز اور آسان ہو چکا ہے۔ میڈیکل اسٹورز پر آسانی سے حمل ٹھہرنے کی کٹ مل جاتی ہے۔ یہ کٹ چند ہی منٹ میں قابل اعتماد معلومات فراہم کر سکتی ہے۔کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ تقریباً 3000 سال پہلے حمل

گندم اور جو سے حمل جاننے کا 3000 سال پرانا طریقہ، جو آج بھی کارآمد Read More »

ایلون مسک ٹیلی کام سیکٹر میں بھی تہلکہ مچانے کے لئے تیار

ایلون مسک نے سیٹلائٹس، سوشل میڈیا ، ای وی وہیکلز اور اے آئی کے بعد اب ٹیلی کام انڈسٹری میں تہلکہ مچانے کی تیاری کر لی ہے۔ ان کی کمپنی اسپیس ایکس نے ایک ایسی ڈیل کی ہے، جو موبائل نیٹ ورک کا تصور بدل سکتی ہے۔ اسپیس ایکس 17 ارب ڈالر میں امریکی کمپنی

ایلون مسک ٹیلی کام سیکٹر میں بھی تہلکہ مچانے کے لئے تیار Read More »

سٹے بازی ایپ بھارتی ستاروں کے لئے مصببت: اروشی روٹیلا پر منی لانڈرنگ کا الزام

بھارت میں مالیاتی امور سے متعلق تحقیقاتی ادارے ایجنسی برائے نفاذ قانون (ای ڈی) نے غیر قانونی سٹے بازی ایپ ون ایکس بیٹ میں فراڈ کے معاملے میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیت اروشی روٹیلا سے پوچھ گچھ کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ون ایکس بیٹ پر سٹے بازی کے لئے تشہیری مہم میں

سٹے بازی ایپ بھارتی ستاروں کے لئے مصببت: اروشی روٹیلا پر منی لانڈرنگ کا الزام Read More »

چین نے بازی مار لی! آپریشن میں مدد کرنے والا اے آئی ہاتھ تیار

چینی ماہرین نے ایسا اے آئی نظام بنایا ہے جو سرجیکل روبوٹک ہاتھ کو کنٹرول کر سکتا ہے۔ چائنیز یونیورسٹی آف ہانگ کانگ (سی یو ایچ کے) کی ریسرچ ٹیم نے میڈیکل ٹیکنالوجی میں ایک بڑا قدم بڑھایا ہے۔ انہوں نے مصنوعی ذہانت کا ایسا سسٹم تخلیق کیا ہے جو سرجیکل روبوٹک آرم کو خود

چین نے بازی مار لی! آپریشن میں مدد کرنے والا اے آئی ہاتھ تیار Read More »

جعلی ڈگری کیس:جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام سے روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جسٹس طارق

جعلی ڈگری کیس:جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا Read More »

ٹرمپ کا ’نیویارک ٹائمز‘ پر 15 ارب ڈالر کے ہتک عزت کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ’نیویارک ٹائمز‘ کے خلاف 15 ارب ڈالر کے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ امریکی اخبارات نے چند ہفتوں قبل ٹرمپ کا تعلق امریکا کے بدنام زمانہ سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کے ساتھ جوڑا تھا۔ جس پر انہوں نے پہلے ’وال اسٹریٹ جنرل‘ اور اس کے مالک روپرٹ مرڈوک

ٹرمپ کا ’نیویارک ٹائمز‘ پر 15 ارب ڈالر کے ہتک عزت کا دعویٰ Read More »

اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے، نتن یاہو کا اعتراف

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے اور اسے آنے والے وقت میں مزید خود انحصار بننا پڑے گا۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ یورپ

اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے، نتن یاہو کا اعتراف Read More »