September 23, 2025

ایشیا کپ: پاکستان سری لنکا کے خلاف آسان مقابلہ مشکل بناکر کامیاب

ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف آسان مقابلے کو مشکل بناکر جیت لیا ابوظہبی کے شیخ زاہد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوت دی۔ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کی بہترین بولنگ کی بدولت سری […]

ایشیا کپ: پاکستان سری لنکا کے خلاف آسان مقابلہ مشکل بناکر کامیاب Read More »

آئی سی سی میں امریکا کی رکنیت معطل

انٹر نینشل کرکٹ کونسل نے امریکا کی ایسوسی ایٹ رکنیت معطل کردی۔ کرک انفو کے مطابق آئی سی سی نے امریکی کرکٹ بورڈ (یو ایس اے سی) کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آئی سی سی بورڈ نے منگل کو ورچوئل میٹنگ کے دوران کیا گیا تاہم اس سے اس کی آئندہ

آئی سی سی میں امریکا کی رکنیت معطل Read More »

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ انتقال کرگئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینیئر علما کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل شیخ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کو 1999 میں مفتی اعظم کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔ انہوں نے مملکت میں اعلیٰ ترین مذہبی قسکالر کے طور پر خدمات انجام دیں،

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ انتقال کرگئے Read More »

میں نے 7 جنگیں رکوائیں اقوام متحدہ تو بس خط لکھتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں بھی پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوانے کا دعویٰ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بس سخت الفاظ میں خط لکھتا ہے۔ امریکا میں پچھلی انتظامیہ نے ملک کو بے انتہا مسائل سے دوچار کیا، ہمارے حکومت سنبھالنے کے بعد

میں نے 7 جنگیں رکوائیں اقوام متحدہ تو بس خط لکھتا ہے: ٹرمپ Read More »

فٹبال کا سب سے بڑاانفرادی اعزاز: تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام مسلمان کے نام

فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین کے عثمان ڈیمبیلے بیلن ڈی جیتنے والے پہلے سیاہ فام مسلمان فٹبالر بن گئے۔ عثمان ڈیمبیلے نے فٹ بال کے سب سے باوقار سالانہ انفرادی اعزاز بلان ڈور کو اپنے نام کرتے ہوئے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو جیسے لیجنڈ کا غلبہ ختم کردیا۔ وہ 2018 میں ورلڈ

فٹبال کا سب سے بڑاانفرادی اعزاز: تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام مسلمان کے نام Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر پیش

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت میں عمران خان کو واٹس ایپ لنک پر پیش کیا گیا تاہم پی ٹی آئیبانی کی آواز اور شکل واضح نظر نہ آنے پر ان کے وکلا نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان واٹس ایپ لنک پر پیش Read More »

دنیا کی معروف شخصیات کا اےآئی کو لگام ڈالنے کا مطالبہ

موجودہ دور اے آئی کا زمانہ کہا جاتا ہے۔ اس سے انسانیت کی جتنی خدمت ہورہی ہے اتنا ہی یہ خطرے کی گھنٹی بھی بنتا جارہا ہے۔ اس لئے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ شخصیات اے آئی سے متعلق سخت قوانین بنانے پر زور دے رہی ہیں۔ نیو یارک میں اقوام

دنیا کی معروف شخصیات کا اےآئی کو لگام ڈالنے کا مطالبہ Read More »

کراچی کے مقابلے لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے:میمونہ قدوس

اداکارہ میمونہ قدوس کا کہنا ہے کہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے لوگ اتنے پروفیشنل ہیں کہ وہ مطلب کے سوا کوئی کام نہیں کرتے اور یہاں تک کہ گرل فرینڈ بناتے وقت بھی ڈیل دیتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران میمونہ قدوس نے کہا کہ شوبز میں ہراساں صرف عورتیں نہیں ہوتیں بلکہ مرد

کراچی کے مقابلے لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گند ہے:میمونہ قدوس Read More »

خطرناک ہے پیراسیٹامول: ٹرمپ کے دعوے سے دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور حکمت عملی عام سیاستدانوں کے لئےناقابل یقین ہوتی ہے۔ اب وہ ڈاکٹر بن کر لوگوں کومشورہ بھی دینے لگے ہیں۔ ان کےحالیہ بیان نے تو دنیا بھر کے طبی ماہرین کی ساری مہارت کا جنازہ ہی نکال دیاہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حاملہ خواتین کو ایسیٹامنیوفین

خطرناک ہے پیراسیٹامول: ٹرمپ کے دعوے سے دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران! Read More »