پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرادیا: فائنل میں پھر پاک بھارت ٹاکرا
پاکستان نے ایشیا کپ سپر 4کے اہم ترین میچ میں بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جس کے بعد اب ایک بار پھر اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر 4کے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ […]
پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرادیا: فائنل میں پھر پاک بھارت ٹاکرا Read More »



