October 6, 2025

بھارتی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پر ہندو انتہا پسند کی جوتا باری

بھارتی سپریم کورٹ میں ایک انتہاپسندہندو وکیل نے دوران سماعت اپنا جوتا چیف جسٹس بی آر گاوائی کو پھینک مارا۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گاوائی کا تعلق ہندوؤں میں انتہائی پسماندہ دلت طبقے سے ہے، وہ خود کو بھارت کے آئین ساز بھیم راؤ امبیڈکر کا […]

بھارتی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پر ہندو انتہا پسند کی جوتا باری Read More »

امریکی شٹ ڈاؤن : ناسا بھی لپیٹ میں آگیا، کئی اہم شعبے بند

امریکا میں اس وقت شٹ ڈاؤں کی صورت حال ہے یعنی ہنگامی شعبوں کے علاوہ تمام شعبوں میں کام بند ہے۔ اس کا اثر خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا پر بھی پڑا ہے۔ ایجنسی نے اپنی ویب سائٹ اور پبلک کمیونیکیشن کو فی الحال بند کر دیا ہے۔ مطلب جب تک امریکی حکومت

امریکی شٹ ڈاؤن : ناسا بھی لپیٹ میں آگیا، کئی اہم شعبے بند Read More »

عمر ایوب، وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سنگجانی ریلی سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب، زرتاج گل اور شیخ وقاص اکرم کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ گزشتہ برس 8 ستمبر پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگجانی

عمر ایوب، وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

حماس کی ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی خبروں کی تردید

فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں امن سے متعلق امریکی صدر کے فارمولے کے تحت ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی خبروں کی تردید کردی۔ ایران کے سرکاری میDیا کے مطابق ہتھیار ڈالنے سے متعلق خبروں پر حماس نے مختصر بیان جاری کیاہے۔ جس میں کہا ہے کہ

حماس کی ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی خبروں کی تردید Read More »

نینو بنانا سے پرفیکٹ امیج کیسے بنائیں؟ گوگل نے خود ہی طریقے بتا دیے

گوگل نے جیمینی ایپ میں کچھ وقت پہلے نانو بنانا اے آئی ٹول لانچ کیا تھا۔ یہ صارفین کو پسندیدہ امیج جنریٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ اب گوگل نے اسے استعمال کرنے کی کچھ ٹپس بتائی ہیں۔ گوگل کی جیمینی ایپ میں نینو بنانا اے آئی ٹول ملتا ہے، جو امیج جنریشن اور ایڈیٹنگ

نینو بنانا سے پرفیکٹ امیج کیسے بنائیں؟ گوگل نے خود ہی طریقے بتا دیے Read More »

آپ کا انٹرنیٹ کتنا تیز چل رہا ہے؟ اسپیڈ ٹیسٹ کیسے کیا جائے

کیا آپ بھی سست ویب سائٹ لوڈنگ یا ویڈیو کال میں مسلسل بفرنگ سے پریشان ہیں؟ اگر ہاں، تو سب سے پہلے اپنے انٹرنیٹ کنکشن کی اسپیڈ جانچنا ضروری ہے۔ کئی بار ہم بغیر وجوہات جانے بغیر انٹر نیٹ اسپیڈ سے متعلق اپنے وائی فائی یا نیٹ ورک کمپنی کو الزام دے دیتے ہیں، جبکہ

آپ کا انٹرنیٹ کتنا تیز چل رہا ہے؟ اسپیڈ ٹیسٹ کیسے کیا جائے Read More »

بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیت رونی اسکریووالا : دولت میں شاہ رخ ، سلمان اور امیتابھ بھی پیچھے

بالی ووڈ میں ابھی تک شاہ رخ خان سب سے امیر شخص بتائے جا رہے تھے۔ مگر یہ سچ نہیں۔ انہیں دولت کے معاملے میں ایک جانے مانے شخص نے پچھاڑ دیا ہے۔ وہ نہ ڈائریکٹر ہے اور نہ ہی ایکٹر۔ گزشتہ دنوں فوربز نے بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے امیر لوگوں کی فہرست

بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیت رونی اسکریووالا : دولت میں شاہ رخ ، سلمان اور امیتابھ بھی پیچھے Read More »