ایلون مسک ویڈیو جنریشن کی جنگ میں کود گئے، اب گروک بنائے گا فلم
دنیا بھر کی ٹیک کمپنیوں کے درمیان ویڈیو جنریشن کی دوڑ اب اور تیز ہو گئی ہے۔ ایلون مسک نے اپنےگروک امیجن پلیٹ فارم کا نیا ورژن 0.9 لانچ کیا، جس میں تیز، ذہین اور حقیقتسے قریب ویڈیو تخلیق دینےکے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ اپ ڈیٹ اوپن اے آئی کے سورا 2 […]
ایلون مسک ویڈیو جنریشن کی جنگ میں کود گئے، اب گروک بنائے گا فلم Read More »







